پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام ��و دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قد��ت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
مشورہ اچھا ہے۔ زرا سبھی لوگ اس پر اپنی رائے دیں۔ کیوں کے کچھ لوگوں نے اسے احتجاج فیل کرنے کی باریک کاروائی بھی قرار دے دینا ہے۔ اس لئے وہ بھی زرا اپنی رائے دے دیں۔
ایک دفعہ لانگ مارچ شروع ہو جائے تو لمبا کرنا آپکے لئے بھی مشکل ہوتا ہے۔ کہنا آسان ہے لیکن کھانا۔ باتھ روم دوسرے مسائل معاملات کو مشکل بناتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے یہ آپکے لئے زیادہ آسان اور حکومت کے لئے زیادہ مشکل ہو گی۔ شروع ہوگیا تو پھر حکومت اور آپ برابر۔ بلکہ حکومت نے کون سے پیسے پلے سے لگانے ہیں۔ وہ کئی دن لگا سکتے ہے۔
27 ستمبر کو ہر کسی نے نکلنا۔ انشاللہ ایک پر امن اور بڑا لانگ مارچ ہو گا۔ اسکی بھرپور تیاری کریں۔ لیکن ساتھ ساتھ بائیکاٹ کو مت بھولیں۔ یہ آپکے احتجاج کو اور بھی زیادہ طاقتور کر دے گا۔
27 ستمبر کا احتجاج اور بائیکاٹ ساتھ ساتھ۔
اس جیسے موقع پرست صحافی رجیم کو gaslight کر رہے ہیں کہ صوبے میں گورنر راج لگا دو لیکن ان عقل کے اندھوں کو کوئی بتائے اگر گورنر راج لگا دیا تو پختونخوا کا حال بلوچستان سے بھی بدتر ہو جائے گا اگر ابھی کچھ امن و امان ہے تو وہ منتخب سیاسی حکومت کی وجہ سے ہے
وفاق پہلی بار بہت سنجیدگی سے خیبر پختون خواہ میں “گورنر راج “لگانے پر غور کر رہا ہے اور یہ بات موجودہ حالات میں محض جذباتی بیانات کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسی چیزیں علم میں آئی ہیں کہ جو لوگ اس گورنرراج آپشن کی طرف نہیں جانا چاہتے تھے وہ بھی اب کہ رہے ہیں کہ معاملات بگڑتے جا رہے ہیں اور بس
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مزمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔
وَاَمۡرُهُمۡ شُوۡرٰى بَيۡنَهُمۡ
اور ان کا کام آپس میں مشورے سے ہوتا۔ (سورت شوری)
لڑنے سے ڈرانے سے اُٹھانے سے اور مار دینے سے نہیں بیٹھ کے بات کرنے سے مسئلہ حل ہوگا۔ تو کون اور میں کون؟
مانا کہ تمہارے پاس طاقت ہے لیکن ہمارے پاس سر ہیں۔
میں بھی پاکستانی ہوں اور تو بھی پاکستانی ہے اور جسے 3 سالوں سے زندان میں ڈال رکھا ہے شاید وہ ہم سے بھی بہتر پاکستانی ہے۔ بس کر دو۔ اور مت لڑو۔ بیٹھو بات کرو اور اس مشکل سے قوم کو نکالو۔
یقین کرو دشمن نہ میں ہوں اور نہ تم۔ دشمن تو و�� ہے جو ہمارے بچوں کو یتیم کر رہاہے۔ دشمن تو وہ جس کے وار سے وہ ایمل یتیم ہوا جو کل روتی آنکھوں معصوم چہرے اور لرزتے ہاتھوں کے ساتھ اپنے شہید والد کو سلامی دے رہا تھا۔
کب انسان بنیں گے ہم اور کب ہم اپنے اس ملک کو انسانوں کے جینے کے قابل بنائیں گے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ نفرت غصہ انتقام اور انا کی اس اندھی جنگ سے نکل کر بیٹھ کر بات کر کے اپنے سیاسی مسائل کا حل نکال لیں ہم۔
جس دن ہم ایک ہو گئے وہ دن ہمارے دشمن کی موت ہوگی !
کاش ہم اس بات کو سمجھ سکیں۔
اج ڈاکٹر یاسمین کی سالگرہ تھی کل صنم کی ہے ڈاکٹر صاحبہ کو 40 ماہ 11 دن
اور صنم کو کل ملا کر 28 مہینے جیل میں ہو چکے ہیں
اللہ ان کے لیے بھی اسانیاں فرمائے
I have never heard of a government prepping like this for a “mass casualty incident” against its own citizens. No doubt it has happened before, but this is incredible.
Pakistan has told Islamabad hospitals to cancel elective surgeries and prepare bed space because a non-violent march is planned for 9/27.
پہلے گ��ف اسٹریم جہاز کی فوٹیج بھی آتی تھی اب صرف جھپیوں کی آتی ہے
محسن نقوی وزیرِداخلہ ہے لیکن ایران وہ غیرقانونی وزیرخارجہ بن کر جاتا ہے جس چیز کا قلمدان ہی اُس کے پاس نہیں ہے
کس جہاز پر جاتا ہے ؟ اُسی جہاز پر جاتا ہے جو جہاز پنجاب والے جہاز کے ساتھ لیا گیا تھا
ایران کے کتنے غیرقانونی دورے کیے گے اُس جہاز پر کتنا خرچ آیا کتنے دن کتنے گھنٹے پارکنگ میں کھڑا رہا سب جانتے ہیں سوال کرتے بس پھٹتی ہے
چھوڑیں جہاز کو گولی ماریں بس کسی یوٹیوبر کسی تجزیہ نگار کسی صحافی نے کبھی یہ بھی سوال پوچھا کہ محسن نقوی ہی کیوں ایران جاتا ہے ؟
جن کوٹھوں پر ماتم تھا اُن کوٹھوں کی چابیاں ک��اں کس کے پاس ہیں سب جانتے ہیں
اچانک سے Bio میں Kakar from Quetta پھر بلوچستان کے بارے میں ٹویٹس، یہ سب کچھ اچانک کیسے اور پہلے کیوں نہیں؟ پاکستانی نظام کو چلانے والے بھی عجیب و غریب ہیں کسی بھی وقت کچھ بھی کرتے رہتے ہیں۔ وہ ان چکّروں میں مصروف اور ملک کی سیکورٹی کا اللّه ہی حافظ
Of course the Indian government and all governments should stop transporting weapons to Netanyahu.
Sorry, I do not usually respond to childish pro-Saudi propaganda...