It has been seen many times that it has become a habit of these filmmakers to hurt the feelings of Muslims by making films like this.
This movie should be completely Boycott.
#BoycottMovieOfProphet
شرم کی بات ہے کہ: ایک فرضی اکاؤنٹ سے شکایت درج کی جاتی ہے اور بندے کو گرفتار کر لیا جاتاہے۔ جبکہ دوسری طرف سپریم کورٹ انتظامیہ کو پھٹکار لگاتی ہے، پھر بھی کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ بھلا بتائیں! کیا اسی طرح ملک میں امن وامان قائم کیا جا سکتا ہے ؟؟
#ArrestNupurSharma
شیخ محمود آفندی رحمة الله عليه كى وفات پورے عالم اسلام کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے اناللہ واناالیہ راجعون ترکی میں انکی احیاء اسلام کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے اللہ تعالی انہیں درجات عالیہ عطافرمائیں آمین
No matter what the odds are against you, you'll fight it; not because you have the strength but because your strength comes from the Almighty. Keep asking Him.
پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بی جے پی ممبران کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں،قرار واقعی سزا اور موثر قانون ضروری۔جنرل سکریٹری بورڈ
#ProphetMuhammad
رب کریم ان حضرات کو خصوصا اور جنہوں نے بھی جس قسم کی محنت کی، تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے ان سبھوں کو اپنے شایان شان اجر عطاء فرمائے !!
#Stopinsulting_ProphetMuhammad
कुछ रोज़ पहले लीची की फोटो सोशल मीडिया पर पोस्ट करने वालों के खिलाफ धार्मिक भावनाएं आहत करने का मामला दर्ज कर कार्रावाई हुई हैं। जिस पार्टी की सरकार में यह कार्रावाई हुई हैं, उसी पार्टी के नेता पैग़ंबर-ए-इस्लाम पर अमर्यादित टिप्पणी कर रहे हैं।
#Stopinsulting_ProphetMuhammad
History bears witness to the fact that anyone who has carefully read the book and biography of the Holy Prophet (S.A.W) has been inspired by him.But some people are blaspheming the Prophet because of his irrationality and irrationality.
#Stopinsulting_ProphetMuhammad
ماشاءاللہ، ناموسِ رسالتﷺ کے لیے شروع کیا گیا ہمارا ہیش ۔ٹیگ انڈیا کے نیشنل ٹرینڈنگ میں آچکا ہے،،😍 سب لوگ مزید ٹوئیٹ کرتے رہیں، یہاں تک کہ یہ مہم عالمی بن جائے
#Stopinsulting_ProphetMuhammad
خیر البشر کی ذات اقدس پر انگشت نمائی کرنے والوں کا موازنہ کتے ،خنزیر اور کیڑے مکوڑوں سے کرنا ،ان مخلوقات کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے ۔۔
یہ بدذات ان سےکہیں زیادہ ذلیل اور گندے ہیں۔
#Stopinsulting_ProphetMuhammad