خواجہ صاحب خیریت ہے ناں؟ آج کل مسلم لیگ ن کو میڈیا بہت برا لگنے لگا ہے نواز شریف کی تصویروں والے اکاؤنٹس گالی گلوچ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں ہیں لیکن میڈیا کو برا بھلا کہہ کر بجلی کے بلوں کے باعث عوام میں پیدا ہونے والی بے چینی ختم نہیں ہو گی بے چینی کا واحد علاج 90 دن میں الیکشن ہے