1/2
@OfficialAIOU
السلام علیکم
میں M.A Education سیمسٹر 1 کا سٹوڈنٹ ہوں ۔اسائنمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے لیکن مجھے ابھی تک اسائنمنٹ پوڑتَل۔ کا پاسورڈ نہیں ملا ہے میں نے ساہیوال ریجنل کو بارہا کال بھی کی اور میلز بھی کی ہیں (continue)
Ammaar is lucky to have his dad @YasArafat12 as an ex cricketer and a proper professional cricket coach to help him out in his game development👍🏻❤️
The proper cricketing shots which he plays n the way he bowls shows that a lot of effort has already been put in him @IdreesSatti6
جب تک امی جان کی کڑاکے دار۔غصے والی آواز نہ سن لوں قسم سے دل کو سکوں ہی نہیں آتا
اللّه پاک ہر ایک کی ماں کو سلامت رکھے اور
تندرست و توانا رکھے ۔آمین!
#MOTHER#Love
If U became a member of parliament because of the votes #Pakistan people gave to #ImranKhan: Don't betray him today even if you r offered your weight in gold.
Don't live with the shame of betrayal for the rest of your life &risk answering for it on Day of Judgement
@ImranKhanPTI
Highest Average + Strike Rate Combo in ODIs since 2019 (Min: 1000 runs)
161.84 Babar Azam
161.59 Jason Roy
160.64 Rassie van der Dussen
153.40 Jonny Bairstow
152.21 Eoin Morgan
#PakvAus
یارو سچی بات تو یہ ہے اس بابر اعظم نے تو مجھے لوٹا ہی بنا دیا ہے جب یہ کپتانی کر رہا ہوتا ہے تو دنیا کی ساری خامیاں اور برائیاں مجھے اس میں نظر آ رہی ہوتی ہیں لیکن جب یہی بابر بیٹنگ کر رہا ہوتا ہے تو میرا آنکھ جھپکنے کو بھی دل نہی کرتا،اسکے ہوتے دنیا کے باقی سارے بیٹسمین ٹلے لگتے
میں ہر نماز کے بعد یہ دعا تیار کرنے کیلیے تیار ہوں کہ پاکستان یہ سیریز ہار جائے اگر آپ مجھے اس چیز کی گارنٹی دے دیں کہ اس سیریز کے بعد یہ کوچ اور کپتان تبدیل ہو جاہیں گے۔
رکو بھائی رکو میں بھی بدلے میں آپکو اس ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کی گارنٹی دوں گا۔
بزدل چئیرمین،بزدل کوچ،بزدل کپتان
بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہماری اکلوتی محبت کا۔۔۔
ہار جیت تو گیم کا حصہ ہے لیکن اگر پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلے کبھی اتنی نیگٹو کرکٹ کھیلی ہے تو پلیز کوئی مجھے بھی بتا دیں۔
پاکستانی برینڈ آف کرکٹ سے تو دنیا ڈرتی تھی۔
آج ہم دنیا سے ڈر رہے ہیں۔