ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آساں ہے ہواوں کو اشارہ کرنا
زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
ایسا برتاو کسی سے نا دوبارہ کرنا۔
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
*💞کسی کو مجبور نہیں کرنا چاہیے کہ وہ آپ کو ٹائم دے،*
*آپ کو برداشت کرے،*
*جس کے نزدیک آپ کی اہمیت ہو گی، وہ خود ہی آپ کو feel کرے گا،*
*خود ہی آپ کے لیے ٹائم نکالے گا،*
*کیونکہ جو چیز مانگنی پڑے وہ چیز آپ کی اپنی نہیں ہوتی....*