@iqrarulhassan ویسے تمھارے کئی پروگرام بھی planted نکلے تھے ۔۔۔یاد رکھنا اگر کھٹیا زبان کا استعمال کرو گئے تو پھر یہ لوگ آپ کو بھی دم میں تارے دیکھائیں گئے اس لئے الفاظ کا استعمال درست رکھیں ۔۔دوسرا تمھارے جن پروگرام پہ اعتراض تھے ان کی صفائی پہلے دو پھر دوسروں پہ انگلی اٹھائو
"ہمیں اس ملک کے ساتھ مخلص ہونا پڑے گا۔
یہی ہماری بقا اور ترقی کا راز ہے۔
اگر ہم سب اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، اخلاص اور قربانی کے ساتھ نبھائیں تو یہ وطن دنیا میں ایک عظیم مثال بن سکتا ہے۔
ملک ہم سے ہے اور ہم ملک سے ہیں، آئیں مل کر اس کے مستقبل کو روشن کریں۔" 🇵🇰✨
@tanolipak@FaisalAminKhan سر 42 دن سے باتیں کا روڈ مکمل بند ہے اب مقامی بستی اور کتنا تعاون کرے 42دنوں میں صرف 8سو فٹ سیمنٹ ڈالی وہ بھی دو اینچ اور تین اینچ
@SaleemKhanSafi صافی صاحب آپکو بھی شرم کھا لینی چائیے انہوں نے اپنے ٹیوٹ میں ان کو شیطان کہا ہے جو آپ سے غلط خبریں لگواتے ہیں آپکو شیطان نہیں کہا حالانکہ اس ٹویٹ کے بعد اندازہ ہوا کہ آپ واقعی شیطان ہیں ۔کسی بھی بندے کا ٹویٹ دیکھا کریں پھر سوچ کے کمنٹس کیا کریں چونکہ آپ صحافی ہیں صابن فانی نہیں