بڑھتی ہوئی گرمی… اور اس کا آسان حل! 🌿
اگر ہم واقعی اپنے ملک کو ٹھنڈا، صاف اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں آج ہی درخت لگانے ہوں گے۔
درخت صرف پودے نہیں بلکہ زندگی ہیں… یہ ہمیں سانس لینے کے لیے صاف ہوا، ٹھنڈی چھاؤں اور بہتر ماحول دیتے ہیں۔
آئیں مل کر عہد کریں:

سیاستدان مشکل وقت میں سیاسی اتحاد بناتا ہے لیکن تحریک انصاف فی الحال سیاسی اتحاد بنانے کے قابل نہیں یہ سیاسی ٹوٹ پھوٹ ختم نہ ہوئی تو حالات اتنے بگڑیں گے کہ آج کی حکمران جماعتیں کل کو تحریک انصاف کے ساتھ مل کر بحالی جمہوریت کی نئی تحریک چلا رہی ہوں گی۔ https://t.co/n3lpNmlhSf