Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جناب فیلڈمارشل
غدار ساز فیکٹری کے انتہائی خطرناک نتائج نکل رہےہیں ہماری اس بیٹی کےکرب تکلیف دُکھ اور شکوے کو سنیں یوتھ پاکستان سےمحبت کیلیےبہت حساس ہے وہ غداری کے الزامات پر چُپ نہیں رہےگی بلکہ اصلی غداروں کو اور جھو��ےبیانیہ سازوں،بیانیہ بازوں کاپیچھا کرے گی
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے ع��ران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
وجاہت خان نے عمران خان کا بیان جاری کردیا 🛑
عمران خان نے کیبنیٹ meeting میں نو��ز شریف کے لیے دعائیں کی!!
عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے, عمران خان ایک باظرف لیڈر ہے!!
لیکن نواز شریف انتہا درجے کے کم ظرف اور بزدل لوگ ہے
اسلامی ریاست کی فوج کسی دوسرے مسلمان کے فوج سے کیسے لڑ سکتی ہے جبکہ دوسری طرف مظلوم ہوں، وہاں پہ مرنے والے مردار ہی کہلائیں گے وہ کبھی شہید ن��یں کہلائیں گے۔وہ تو پہلے ہی محمد عربی کے غلام ہیں انکے ساتھ اللہ کی مدد ہے حضور (ص) نے خود فرمایا ہے کہ قبلہ اول کی حفاظت کے لیے ایک جماعت لڑتی رہے گی ۔ تم انکے مقابلے میں جاؤ گے تو ذلیل ہو جاؤ گے۔ طاقت رب کی مدد کے بغیر کچھ نہیں ہوتی۔ تمھیں غلط فہمی ہے کہ تم حضور کے غلاموں کے مقابلے میں جاؤ گے تو رب تمھیں عزتیں دیں گا؟ وہ تمھیں ذلیل و رسوا کرکے بھیجے گا۔ابو عبیدہ نے فرمایا تھا ہماری زمین جنگجو پیدا کرتی ہے ۔آج موقع ہے یا تو **ت کے خلاف کھڑے ہو جاؤں یا پھر اپنی ذلت کا انتظار کرو رب تمھارے ساتھ کرتا لیا ہے ۔🔥
حق کا ساتھ دینے والے، مزاحمت کے علمبردار
ان کی سچی کڑوی باتیں نہیں مزایل ہوتے ہیں
آج انہیں اتنا سپورٹ کرو کہ ریکارڈ قائم ہو جائے //
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ