انیق ناجی, چیخ چیخ ہلکان ہورہا ہے,
نون لیگی صحافی نے, نون لیگ کو بھیانک مستقبل بتادیا!💥
عمران خان کے سامنے تم لوگ بونے ہو, عمران خان کے سامنے تم لوگو کی حثیت کچھ نہیں, وہ اتنا قد آور لیڈر ہے, کہ ایک ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں آگ طرح پھیل گئی ہے, وہ اگر باہر جلسہ کرنے آگیا تو کیا مناظر ہونگے, الیکشن تو عمران خان کے سامنے لڑنا ہی نہیں چاہیے, وہ سب کو پچھاڑ دےگا!
سہیل بھائی وہ کیس نہیں لگائیں گے ابھی کچھ دیر بعد عدالت کا وقت ختم پھر ہفتہ اتوار چھٹیاں
زیادہ بھی ہوا تو کیس پیر کو لگا دیں شاید
وہ کلئیر ہیں ہمیں خود کو کلئیر کرانا ہے کہ ہم کہاں ہیں
آپ بسم اللہ کریں قوم کو آپ پہ اعتماد ہے
https://t.co/reT8csQ0xe
پاکستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی آٹھویں بڑی سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا آپ کنٹرول نہیں کر سکتے
آج سے ہر انصافی اپنا معمول بنا لے کہ روزانہ 50 سے 100 لوگوں کو فالو کرنا ہے ہم نے اپنا سوشل میڈیا مزید مضبوط بنانا ہے
اور جس کو میرا فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ کر دے
محمود اچکزئ اور علامہ ناصر کو اپوزیشن لیڈرز مقرر کرکے عمران خان نے دو پیغام دیے ہیں
☆ پہلا پیغام اسٹیبلشمنٹ کے نام : تم جو مرضی کر لو میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا
☆ دوسرا پیغام پارٹی قیادت کے نام : تم نے مجھے مایوس کیا ہے ، تم ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے نہیں ہو سکے اور نا ہی میرے بیانیے کا وزن اٹھا سکے ہو
یہ لمحہ ہر دل کو رُلا دینے والا ہے۔۔۔
دو سال بعد ماں کو اپنے بیٹے سے ملاقات ملی، مگر یہ ملاقات زندگی کی نہیں، جدائی کی تھی۔
قاسم کھوکھر۔۔۔ جسے ملٹری کورٹس نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔۔۔ آج اپنی جان کی بازی ہار چکا ہے۔
ماں کی آنکھوں میں آنسو اور دل میں زخم ہیں، جب وہ اپنے لختِ جگر کو باہوں میں لے کر آخری دیدار کر رہی ہے۔
یہ منظر صرف ایک ماں اور بیٹے کی جدائی کا نہیں۔۔۔ بلکہ سوال ہے کہ انصاف کہاں ہے؟
قاسم کے خواب، اس کی مسکراہٹ، سب کچھ وقت کی سولی پر لٹک گئے۔۔۔ اور اب باقی ہے تو صرف ایک ماں کی سسکیاں اور ایک بیٹے کا خاموش جسم۔
یہ آخری ملاقات نہیں۔۔۔ یہ قیامت کا لمحہ ہے، جب ماں کے ہاتھ کانپتے ہیں، دل ٹوٹتا ہے اور آنکھیں دنیا کے سب دکھوں کی گواہ بن جاتی ہیں۔
ذلالت عاصم یزید کا پیچھا کرتی ھے
آذان کی آوازوں سے گھبرا کر شیطان لندن بھاگ گیا اب جہاں بھی جائے گا منہ چھپا کر جائے گا
عاصم تیری زندگی شرمندگی شرمندگی
#عاصم_منیر_ہٹاو_ملک_بچاو
پاکپتن : ہر گھر میں اَللّٰهُ اَکبَر کی صدائیں بلند پاکستان کی عوام ظالم حکمرانوں اور فسطائیت سے نجات کے لئے اللّٰه کے حضور پیش اپنا مقدمہ اللّٰه کے سامنے رکھ دیا۔
مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
ایم پی اے پی پی 99 احمد مجتبٰی چوہدری نے اذان دی۔ اللہ تعالٰی کے نظام عدل کے آگے یہ سب ناانصافی دھول کے برابر بھی نہیں ہیں۔ انشاءاللہ ظلم کا خاتمہ جلد ہوگا اور پاکستان سب مصائب سے آزاد ہوگا۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
ایم پی اے پی پی 99 احمد مجتبٰی چوہدری نے اذان دی۔ اللہ تعالٰی کے نظام عدل کے آگے یہ سب ناانصافی دھول کے برابر بھی نہیں ہیں۔ انشاءاللہ ظلم کا خاتمہ جلد ہوگا اور پاکستان سب مصائب سے آزاد ہوگا۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ
#ہمیں_ہے_حکم_اذاں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
ایم پی اے پی پی 99 احمد مجتبٰی چوہدری نے اذان دی۔ اللہ تعالٰی کے نظام عدل کے آگے یہ سب ناانصافی دھول کے برابر بھی نہیں ہیں۔ انشاءاللہ ظلم کا خاتمہ جلد ہوگا اور پاکستان سب مصائب سے آزاد ہوگا۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ
#ہمیں_ہے_حکم_اذاں