غزہ ہسپتال کا ڈائریکٹر شہداء کے لاشوں کے درمیان ہسپتال کے ملبے پر پریس کانفرنس کررہاہے،ڈائریکٹر ہسپتال نے کہا کہ اسرائیل نےیہ حملہ، یہ قتل عام کیا ہے اور اسرائیل نے اس قتل عام کی وارننگ دی تھی،
*القسام بریگیڈز نے اسرائیلی بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کر دی۔*
*"ہمارے دلوں میں رحم ہے۔ ہم ان بچوں کےساتھ وہ سلوک نہیں کریں گے، جیسا آپ نے کیا"۔*
جن کے گھر سلامت بال بچے محفوظ وہ کہتے کہ ان کی تسکین کے لیے یہ بچے اسرائیل کے بموں کا نشانہ بنتے رپیں مگر حماس کو کچھ نا کہیں ان سے سوال نا پوچھیں
المیہ یہ ��ہی یہ بچی اتنی زخمی ہے
اصل المیہ یہ کہ اس بچی کے علاج کے لیے دوائی نہی ہے اور دنیا خاموش ہے
تحریک انصاف کا نیا جعلی پراپیگینڈا بے نقاب 🚨🚨
یہ شخص سمگلر حاجی صادق اچکزئی ہے جس کو 6 سال پہلے کراچی میں کوسٹ گارڈز نے گرفتار کیا۔ یہ شخص کسٹم حکام پر فائرنگ میں ملوث تھا
لیکن PTI کے اکاونٹ بے شرمی کے ساتھ اس سم��لر کو اپنا کارکن بتا کر جعلی ہمدردیاں سمیٹ رہی یے
جو مولانا فضل الرحمن یہ کہتے تھے کہ عمران نیازی پاکستان میں گولڈ سمتھوں کا ایجنٹ ہے تو ان کے اس بیان ��ر شدید تنقید کیتی جاتی تھی لیکن آج قوم یوتھ کی پہلی مما نے بتلا دیا ہے کہ عمران خان کو گولی یہودیوں کے قریب ہونے کے سبب ماری گئی ہے
چلیں آج مولانا کی ��ہ بھی بات سچ ثابت ہوگئی
اسرائیلی دہشت گردوں کے دھماکے میں حاملہ عورت کے ٹکڑے ہو گئے 😭جس سے اس کے بطن میں بچے کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کردیئے گئے ایک باپ وہ میڈیا کو دیکھا رہا ہے ایسا ظلم تو زمانہ جہالت میں بھی نہیں تھا
اور یہاں ڈالر کھانے والے ہوائی مشقیں کر رہے ہیں
*الحمدللہ حماس کے بارے میں تمام شکوک وشبہات دم توڑ گئیں , مدرسہ عربیہ تبلیغی مرکز رائے ونڈ سے فارغ التحصیل فلسطینی عالم دین مولانا محمود صاحب دامت برکاتہم العالیہ غزہ اور حماس کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے.*
پاکستانی جب توہین رسالت جیسے حساس موضوع پر بھی احتجاج کریں تو ہمارے جعلی لبرل اور مذہب بیزار دانشور ہمیں مغرب کے انسانی حقوق اور آزادی رائے کے بھاشن دیتے ہیں۔
یہ ہے جرمنی جہاں صرف فلسطینی پرچم لہرانے پر بچوں اور خواتین پر تشدد جاری ہے
1999کے بعد 2023 وہ پہلا سال تھا جب ن لیگ نے مشرف کے مارشل لاء لگانے پر احتجاج نہیں کیا 2023 وہ پہلا سال ہے جس میں ن لیگ نے اداروں کی جمہوریت میں مداخلت کی بات نہیں کی مجھے یقین ہے کہ ن لیگ کا سافٹوئیر ہی نہیں بلکہ ہارڈوئیر کے ساتھ ہارڈ ڈسک بھی تبدیل کر دی گئی ہے نواز پاکستان آنے سے پہلے ہی اخلاقی ، سیاسی اور نظریاتی طور پر باندھ دیا گیا ہے یہی انداز سیاست ہے جسکی وجہ سے عوام اُنکے سڑکوں پر لگے پوسٹرز پر جوتے برسا رہی ہے۔