جو احباب پروموٹ سے رہ گئے ھے وہ اپنا نام منشن کریں ان شاءاللہ آج سب کو پروموٹ کروگا حالانکہ میرا اتنا فالور نہیں لیکن اغیار کو سنانا چاہتا ہوں 🙏
#رفقاءجمعیت_پروموٹ
اگر پاکستانی میڈیا ہماری کوریج سے دستبردار ہے تو کوئی بات نہیں، الحمدللہ ہمارا اپنا میڈیا موجود ہے۔ ان شاء اللہ ہم اپنے پاور شو کی آواز اور پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں
@SoomroOfficial
سوال یہ ہے کہ اج تک کوئی قاتل نہیں پکڑا گیا
میرا قاتل ابھی تک نہیں پکڑا گیا
شیخ ادریس رح کا قاتل ابھی تک نہیں پکڑا گیا
شاہین جمعیت کا پشین جلسے سے خطاب
راستے بند کرو پیٹرول بند کرو لیکن
مولانا فضل الرحمن صاحب کو اپکا باپ بھی نہیں روک سکتا 💪❤️🫶۔
900 روپیہ پیٹرول کردیا گیا تھا تاکہ مولانا کے کے دیوانے جلسے میں شرکت نہ کرسکیں۔
*کہتے ہیں افغــــانســتان میں دہشت گردوں کے مراکز ہے اس لیے ہم وہاں بمباریاں کر رہے ہیں۔ لیکن وہی دہشت گردوں نے اپ سے بنوں میں تھانے اور قلعے قبضہ کر لیے ۔*
> *قائد جمعیت کا اسٹبلشمنٹ کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام*✨❤️
ہمارے اجتماعات کی پہچان صرف ہجوم نہیں، بلکہ نماز کی پابندی ہے۔ ہر حال میں نمازِ باجماعت کا اہتمام ہماری روایت ہے۔ ❤️
کل پشین کانفرنس میں نمازِ مغرب کی باجماعت ادائیگی کا روح پرور منظر۔ یقیناً ہمارے اجتماعات کی اصل خوبصورتی دین سے وابستگی اور نماز کی محبت ہے۔ ❣️
مولانا فضل الرحمن نے رات پشین بلوچستان میں جلسہ کیا ھے عوام کا جم غفیر چیک کریں مولانا صاحب کی اچھی بات یہ ھے کہ جلسوں میں لوگوں کو ریاست کے خلاف نہیں اُبھارتے
راستے بند کرو پیٹرول بند کرو لیکن
مولانا فضل الرحمن صاحب کو اپکا باپ بھی نہیں روک سکتا 💪❤️🫶۔
900 روپیہ پیٹرول کردیا گیا تھا تاکہ مولانا کے کے دیوانے جلسے میں شرکت نہ کرسکیں۔
عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔
ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب
پاکستان کا مین سٹریم میڈیا ھمیشہ سے طاقتور قوتوں کی ایماء پر یا کچھ سیاسی لوگوں کو اقتدار میں لانے کے لیے انکی آواز بنا ھے یا کچھ سیاسی قوتوں کا راستہ روکنے کے لیے ان کی آواز دبانے کے لیے استعمال ھوا ھے۔ پھر بھی صحافت کے قبیل کے لوگ غلامی کے طوق کا طعنہ سیاستدانوں کو دیتے ھیں۔
بلوچستان اس وقت امن وامان اور معاش کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال سے دوچار ھے اور اس طرح کی صورتحال میں بھی جب پچھلے چار پانچ دن سے پٹرول کا لیٹر آٹھ سو سے ھزار روپے تک بھی بلیک میں مل رھا تھا اور امن وامان کی اس بدترین صورتحال میں اتنا بڑا مجمع اکھٹا کرکے کے جس طرح خوف کے بت کو توڑنے کا کارنامہ جمعیت اور مولانا صاحب نے انجام دیا اس کی تحسین کی بجائے جسطرح بلیک آؤٹ کرکے آواز دبائ گئی اس سے میں سٹریم میڈیا کا تاثر اور بھی خراب ھوا ھے
جسطرح ٹیلی فون ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ جیسے کمیونیکیشن کے آلات کا آج کوئ پوچھنے والا نہیں ایسا نہ ھو کہ کل اس سوشل میڈیا کے ھاتھوں آپ کی بھی وھی حالت نہ بن جائے کہ پھر اخبار کی طرح مہینوں مہینوں آپ کو دیکھنے والا بھی کوئ نہ ھو اور آپ کو فقط یوٹیوب پر ولاگز کا محتاج ھونا پڑے،
امریکا اسرائیل جارحیت کے خلاف ایران کی سپورٹ میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا بار بار بیان آنا دلیرانہ انداز ثابت کرتا ہے ، مولانا فضل الرحمان صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
وقت کے ساتھ وہیں چلے جاؤ ہمارے ہاں کافر کافر کی دکان نہیں چلنی
جمعیت علمائے اسلام کسی مخصوص مسلک کے بجائے پوری امت کی نمائندگی کرنے والی جماعت ہے کون شیعہ ہے کون بریلوی ہے یا کون دیوبندی ہر کوئی قبر میں اپنے اللہ کو خود جوابدہ ہوگا فرقہ پرستی میں پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب کا ایرانی سفارت خانے جا کر شہید آیت اللہ خامنہ ائی کی ایرانی قیادت سے اظہارِ تعزیت کرنا جذباتی کارکنوں سمیت ان مسلکی مہاجرین کے لیے ایک مختصر پیغام ہے کہ اگر جے یو آئی (JUI) میں رہنا ہے تو فرقہ واریت کی لعنت سے دور رہو ورنہ جس نرسری کے تم تیار شدہ ہو