جناب چیف سیکرٹری کے پی کے جی جی ایم ایس میرباز بارکزئی شاقیاس میں سولر پلانٹ کی اشد ضرورت ہے متعلقہ حکام کو فوری طور پر سولر پلانٹ لگانے کی ہدایت کرا دی جائے .@CSKPOfficial
@GovernmentKP ان کا صوبہ سے کوئی سروکار نہیں ۔صوبے کے عوام کو مہنگائی بےروزگاری اور دہشتگردی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ۔اور اس نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیے ہیں
محترم جناب وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی جی جی ایم ایس میرباز بارکزئ شاقیاس بنوں میں فرنیچر نہیں ہے اور سولر پلانٹ بھی نہیں ہے ۔اور جی جی پی ایس میں ایک استانی ہے
@CSKPOfficial@SohailAfridiISF @dcbannu