ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اداکار وسیم عباس نے وہ سچ بولا جو بڑے بڑے ترم خان ڈرتے ہیں 👏👏
مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ مجھے زندگی میں پہلی بار ادھار مانگنا پڑ رہا ۔۔۔۔۔ میں نے ووٹ کسی اور دیا نکلا کسی اور کا ۔۔۔
کیا ہوگیا ہے انسانیت کو ۔۔آپ کو خود خان صاحب کی جگہ پر رکھ کر سوچنا ہوگا کہ ہم کہاں کھٹرے ہیں۔۔مجھے تو خان صاحب کی تکلیف سن کر آنسو نہیں رک رہے
اداکارہ عمبر خان
عمران خان نے تیس پینتیس سال میں شوکت خانم کے زریعے پانچ سے دس کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہوں گی. اج صورتحال یہ ہوگئی ہے کہ انہیں آنکھوں کا علاج کروانے کی بھی اجازت نہیں ہے. ایک ڈاکٹر تک الاؤ نہیں کیا جا رہا ہے. یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی یے.
https://t.co/Ie1TXakpgy
#ہر_چوک_ڈی_چوک
یہ جان کر کہ اُس کی آنکھ میں تکلیف ہے، دل واقعی دُکھا۔
مگر پھر خیال آیا کہ آنکھیں تو اُس کی کب سے خراب ہیں۔
اگر اُس کی آنکھیں ٹھیک ہوتیں تو اپنی فیملی کے مقابلے میں ہمیں کیوں چُنتا ؟
بیرون ملک جانے کا رحجان بڑھ گیا صرف سال 2025 میں 85 لاکھ ہنر والے تعلیم والے ڈگریوں والے افراد ملک چھوڑ کر باہر ممالک میں چلے گئے
ایک سال میں بیرون ملک جانے کی یہ دنیا میں سب سے بڑی تعداد ہے
ڈی جی ایف آئی اے کی کمیٹی کو بریفنگ
ٹیکسٹائل مل مالکان اسحاق ڈار کے سامنے چیخ اٹھے
ہماری مِلیں بند ہو رہی ہیں ہر شہر میں ٹیکسٹائل بزنس اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے کچھ کرو
اسحاق ڈار کے آگۓ ہاتھ جوڑ دیے کہ ٹیکسٹائل کو تباہ مت کرو ۔ عمران خان کے دور میں فیصل آباد ٹیکسٹائل میں مزدور کم پر گۓ تھے اتنا کام تھا ۔
بریکنگ نیوز 🚨
🛑یلدہ حاکم, اب روکنے والی نہیں!
پوری دنیا کو بتا رہی, خواجہ آصف نے فیک ویڈیو پھیلائی
اسٹیبلشمنٹ میڈیا سیل نے جعلی ویڈیو بنا کر پاکستان کی عالمی سطح پر بےعزتی کرائی۔
فرحان ورک اور پٹواری ٹیم نے غلط خاتون سے پنگا لے لیا!!
إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی خاتون صحافی یلدہ حاکم نے خواجے آصف کی بینڈ بجا ڈالی، انٹرنیشنل میڈیا پر بے نقاب کر دیا🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پوری دنیا کو بتا رہی, خواجہ آصف نے فیک ویڈیو پھیلائی۔ اسٹیبلشمنٹ میڈیا سیل نے جعلی ویڈیو بنا کر پاکستان کی عالمی سطح پر بےعزتی کرائی۔