@nadia_a_mirza وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن اس ٹول ٹیکس کا آج تک کسی کو نہیں معلوم ہوا کہ یہ لیتا کون ہے اور کیوں بہت سے تو یہ بولتے ہیں یہ ادی فریال کا ٹول ہے
طاقتور حلقوں کے ڈنڈے نے سندھ پولیس کو پاکستان کی سب سے بڑی منشیات (کوکین ڈیلر ) انمول عرف پنکی کو گرفتار کرنے پر مجبور کردیا۔
مگر کراچی پولیس کو اتنی جرات ناں ہوئی کہ ملزمہ کو ہتکڑی لگانے کی ہمت کرتی۔
@SumoRizvi جب کراچی الطاف حسین کے ہاتھ میں تھا تو کوئی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا تھا اس طرح کوئی سر عام لوٹ مار کرسکتا ہے میں نے آج تک کبھی ایم کیو ایم اور الطاف حسین کو سپورٹ نہیں کیا لیکن یہ دیکھ کر اب سمجھ آتا ہے کہ الطاف حسین کی ایم کیو ایم بہت اچھا کررہی تھی کراچی کے لئے