کہنے کو چھ سال کا لفظ بآسانی ادا ہوتا ہے لیکن ان چھ سالوں میں بھائیوں کے جبری گمشدگی کا جو صدما ہے اس صدمے نے کس طرح ہمارے خاندان کو تباہ کردیا ان چھ سالوں کی ہر سیکنڈ ہر منٹ ہر دن ہر مینے کی ازیت کو میں آج تک کسی بھی تقریر میں بیان نہیں کرپائی
#ReleaseAsifAndRasheed
لُمہ جان کے لخت جگر نے ہمیشہ بلوچ قوم کے لئے آواز اُٹھایا اب وہ خود کیسی قید خانے میں قید ہے۔ بلوچ قوم آواز اُٹھائیں راشد حسین کی بازیابی کے لئے۔
#SaveRashidHussain#EndEnforcedDisappearances
Enforced disappearances must be stopped!
Rafiq Oman, a Baloch teacher, has been enforcedly disappeared on this day nine years back. Teachers are the nation builder, but the Baloch nation builders are kept in dungeons without any legal proceedings.
#ReleaseRafiqOman
ایک دہائی گزر گئی، یہ چھوٹی بچی انتظار میں بڑی ہو گئی، اسے شاید اپنے باپ کا بغیر تصویروں سے چہرہ بھی یاد نہیں ہو، یہ ایک اجتماعی سزا ہے۔ جس سے بلوچستان کا ہر خاندان گزر رہا ہے۔ امیر بخش بلوچ کی جبری گمشدگی کو 10 سال ہو گئے ہیں لیکن وہ تاحال بازیاب نہیں ہو سکے۔
#ReleaseAmeerBaksh