اگر لندن سے ڈاکٹر بلا کر علاج کروایا گیا تو کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں موجود عمران خان کے ذاتی معالج کو رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس وقت حالات یہ ہیں کہ لانگ مارچ شروع ہوچکا، عمران خان کی تینوں بہنیں جیل میں ہیں، اور حکومت مسلسل ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے رہی ہے!
اللہ خیر کرے : تو یہ وجہ ہے کہ عمران خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ؛ اب اللہ جانے یہاں تک بھی حکومت سچ بول رہی ہے یا جھوٹ - فیملی اور جماعت کے لوگوں کی فوری ملاقات کروانی چاہیئے یہ بہت الارمنگ سیچوایشن ہے
عمران خان کی تشوشناک حالت کی خبر چھتیس گھنٹے تک دبا کر کیوں رکھی گئ۔ بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہونے کا مطلب کہ ان کی جان کو خطرہ ہو سکتا تھا۔ کیوں پی ٹی آئ نے اس اطلاع کو خبر نہ بنایا۔ کیا یہ تشویش کی بات نہی ہونی چاہیے تھی۔ سوال زیادہ ہیں اور جواب کم
🚨🚨حکومت کو گورنر راج جیسا انتہائی اقدام منظور ہے لیکن عمران خان سے ڈاکٹروں کی ملاقات منظور نہیں ۔۔۔ اس کے پیچھے اصل خوفناک وجہ کیا ہے سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کر دیا۔۔
عمران خان کا بلڈ پریشر تین ہفتے تک خطرناک حد تک بڑھتا رہا حتئ کہ دوائی سے بھی کم نہیں ہوا تو لندن سے ڈاکٹر کو بلانا پڑا پھر جا کر عمران خان کا بلڈ پریشر نارمل ہوا
بلوچ نوجوان ایک بار پھر مذاحمت کی داستان لکھ رہے ہیں۔ تعداد میں کم ہونے کے باوجود بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ سامنے والی صف میں رہتے ہیں۔ افسوس کے ہم ان نوجوانوں کی ہمت، شجاعت، بہادری،استقامت اور ذہانت کا صحیح فائدہ نہ اٹھا سکے اور یہ نوجوان آزادی کے 79 سال بعد بھی بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
بلوچستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
آج کے دن 74 سال پہلے کسے پتہ تھا جو کھیل جنرلز نے 78 سال پہلے کھیلنا شروع کیا اس کا انجام آج پیدا ہونے والے عمراں خان کے ہاتھوں ہوگا۔
خان ایک کم چنگا کر گیا۔ ساریاں نوں ننگا کر گیا۔
Happy birthday Imran Khan
🚨🚨🚨 ہنگامی ایمرجنسی 🚨🚨🚨
عمران خان کے صحت کے ساتھ کچھ انتہائی برا کیا گیا ہے-- اس کو چھپانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ پختون خواہ کو کنٹرول کرنے جا رہے ہیں تاکہ عوام باہر نہ نکل سکے
اج سلمان اکرم راجہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے
ڈیرہ اسماعیل سے لکی مروت کے راستوں سے بلوچستان کے کارکنان نے اپنی مدد آپ کے تحت تمام رکاٹیں ہٹا دیں اور وہ آگے بڑھ رہے ہیں
یہ بھی علی امین کی طرح رکاوٹوں کا بہانہ بنا کر بھاگ سکتے تھے
This is deeply alarming!!
The authorities must allow immediate access of Khan sb’s personal doctors. If there is truly nothing to hide, why is independent medical access being denied?
سیالکوٹ کا مینڈیٹ چور، ڈینٹونک کا بندر، دھمال چوہدری، محسن کش نقوی عوام کو بدمعاشوں کی طرح دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ ان مسخروں کی نیت آگ بجھانے کی نہیں بڑھکانے کی ہے۔
کیا یہ توہین عدالت نہیں؟ سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی بجائے ان دونوں کو جیل میں رکھنے کے بہانے تراشے جا رہے ہیں افسوس کہ ریاستی ادارے قانون کو مذاق بنا رہے ہیں
اس فوج کو میں نے توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے نواز شریف
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف
اس بیان پر کوئی ردعمل ؟ کوئی غم وغصہ
🚨محسن نقوی کی پشاور آمد پر شاہد خٹک نے تنبیہ کر دی
تم گورنر راج لگاؤ گے اپنی مرضی سے ہم ہٹائیں گے اپنی مرضی سے ، میں انکو تنبیہ کر رہا ہوں طاقتور کوئی نہیں ہوتا طاقتور صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے اور اللہ نے زمین پر طاقت عوام کو دی ہے تم برداشت نہیں کر سکو گے۔
شاہد خٹک
پاکستان ٹحریک انصاف سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور بابر اعوان کا کہنا ہے آپ کہتے ہیں ہمیں ختم کر دیں گے once for all تو غور کیجیے اپنے رویوں پہ ،غور کیجئے آپ اس قوم کو کہاں لے کر جا رہے ہیں۔
"میں واضح بتانا چاہتا ہوں مزاکرات میں رات 2 بج کر 40 منٹ پر جب میں نے آخری بار کہا کہ کیا آپ ہماری یہ گزارش مانتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے جو لائحہ عمل 72گھنٹے میں طے ہونا ہے وہ متفقہ ہوگا ،مجھے کہا گیا کہ کوئی متفقہ نہیں ہوگا ۔ہم جانتے ہیں کہ جو ہم نے کرنا ہے وہ ہم کریں گے، میں نے گزارش کی جو پالیسی آپ لارہے اس سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی میں نے کہا اس معاملے پر تمام جماعتوں کا متفقہ جرگہ ہوا ہے آپ وہ گزارشات سنیں لیکن انکار کیا گیا میڈیا پر جھوٹ پھیلایا جارہا ہے، سہیل آفریدی کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے سہیل آفریدی نے کہا تھا ایمرجینسی میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے بتانے سے انکار کیا گیا" @salmanAraja
ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر یہ گورنر راج/ایمرجنسی لگاتے ہے یا سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہیں تو ہم تمام اسمبلیوں سے استعفے دے کر نظام سے نکلیں گے اور عوام کے پاس جائیں گے ۔
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو کانفیڈنس میں لیا تھا تو پھر پی ٹی آئی قیادت بھی شریک جرم ہے
بلکل ٹھیک کہا مطیع اللہ جان نے