شہنشاہ غزل گائیکی مہدی حسن صاحب جن کا ایک عالم مداح ہے ان کی آخری آرام گاہ کو توجہ کی ضرورت ہے تاکہ کوئی ان کا چاہنے والا بھولے بھٹکے سے ادھر آ نکلے تو دیکھ کر یہ نہ سوچے کہ اتنا بڑا کلو گار کس ملک میں پیدا ہو گیا
مہدی حسن صاحب جیسے بڑے استاد اور گلوکار صدیوں میں پیدا ہوتے