آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ ک��ا تھا 🔥
🚨"ہم نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان پر جاری ظلم کے خلاف دباؤ بڑھایا جائے۔"
"اگر عام پاکستانی ہمارے ساتھ کھڑا ہو کر آواز اٹھاتا ہے، تو کیا وہ غدار ٹہراۓ گا۔ علاج کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع کی جا چکی ہے۔"
علیمہ خان
ہیٹ لسٹ پہ ہے موسٹ وانٹڈ ہے لیکن مرد کا بچہ ہے عوام میں کھڑا ہے عوام کے بیچ کھڑا ہے گولیوں کے سامنے کھڑا ہے عوام میں جینا ہے عوام میں مرنا ہے ... وطن یا کفن ...اللہ ایسی قیادت کو ایسے قائدوں کو ایسے لیڈروں کو سلامت رکھے یہ کشمیر کی شناخت کشمیر کی پہچان کشمیر کی جان ہیں ...
اپنے ہی خون کے پیاسے ہو گئے ہیں !
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار ۔۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو .
#ذہنی_مریض
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
ایک ریٹائرڈ بریگیڈیر سمیت کشمیر سے منسلک دو درجن شہری پاکستان میں مارے گئے کشمیر میں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنا رہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری بھارت کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
لیکن پاک فوج نے لشکر کشی کس لیے کی؟ بارہ نشستوں کے لیے ۔ کیوں ؟ تاکہ کہیں عوامی حکومت نا بن جائے۔ کہیں کٹھ پتلیوں کا کھیل ختم نا ہوجائے۔ کہیں عوام کو جمہوریت کی عادت نا ہوجائے۔ کہیں ہمارا اقتدار خطرے میں نا آجائے۔
آزاد کشمیر آزاد نہیں ہے پابند ہے، بھارت جو ظلم کر رہا ہے وہ تو کافر ہے تم تو مسلمان تھے
تم بھی وہیں کر رہے ہو سیدھی گولیاں مار رہے ہو میڈیا بند کیا ہوا ہے آواز پر پابندی لگائی ہے
شوکت نواز میر
یہ ہیں وہ قافلے جو انقلابی قافلے کہلاتے ہیں کیونکہ ان قافلوں کی قیادت کوئی MNA MPA نہیں کررہا
یہ عوام نے اپنی گاڑیاں وقف کی ہیں اور ان پر عوام سوار ہو کر منزل کی جانب گامزن ہے
پیاری حکومتِ پنجاب آپ نے لگتا ہے کہ میرا وی لاگ سنا نہیں،میں نے یہ پبلک نیوز(ٹی وی) کے صحافی انور حسین سمرا کی پبلک ٹی وی پر نشر شدہ رپورٹ کو من و عن بیان کیا انور صاحب کے نام سے،جس میں پنجاب سول سیکرٹریٹ کی تزئین و آرائش پر 3 ارب 21 کروڑ،جی او آر ون میں اعلٰی حکام کی رہائش گاہوں پر ایک ارب 61 کروڑ،جی او آر ون میں 10 وزاراء کی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش پر 51 کروڑ 70 لاکھ،کمشنر آفس لاہور کی تزئین و آرائش پر ایک ارب 31 کروڑ،پنجاب پولیس کیلئے 8 ارب کی 2 ہزار 5 سو چار گاڑیاں،سول بیوروکریسی کیلئے 5 ارب کی گاڑیاں،صوبائی وزاراء کیلئے ایک ارب 14 کروڑ کی گاڑیاں اور سیکیورٹی کیلئے 35 ویگو ڈالے خریدنے کے ساتھ ساتھ لان پر 22 کروڑ لان کی بات کی،میں نے انور حسین صاحب سے بات کی،انہوں نے مجھے ایک ٹینڈر بھیجا22 کروڑ والا اور کہا میں نے خود وزٹ کیا جا کر،گوکہ یہ انور حسین صاحب کی انوسٹی گیشن رپورٹ ہے اور پبلک ٹی وی پر چل چکی اور ان کا نام لے کر میں نے وی لاگ کیا،پھر بھی ان سب میں سے جو الزام سچا نہ نکلا میں معذرت کر لوں گا،ہاں یہ بھی آگاہ کر دیں کہ صرف ا��ک لان والے پوائنٹ پر اعتراض ہے مطلب باقی سب ٹھیک ہے۔۔
شکریہ
اگر سائفر فوجی افسر نے دیا تھا،
تو پھر سابق وزیراعظم Imran Khan پر “سائفر بیانیہ” بنانے کا الزام درست نہیں بنتا،
بلکہ الزام لگانے والے خود سوالات کی زد میں آتے ہیں۔
سابقہ قومی اسمبلی سپیکر قاسم خان سوری
🚨علیمہ خان کا انکشاف
سرفراز ڈوگر کا مشن القادر کیس کو آئینی عدالت میں بیجھنا وہاں جسٹس آمین الدین بیٹھا وہ عمران خان کی سزا کو کنفرم کردے گا، آئینی عدالت بنائی ہی عمران خان کے خلاف گئی ہے،
ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ان ججز پر ضرور کاروائی ہوگ��، علیمہ خان