عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں موصول ہونے کے بعد بھی ایسے کون سے مستند زرائع ہیں کہ بغیر کسی ملاقات کے بھی آپ یقین کر بیٹھے ہیں؟ عمران خان کی زندگی کو جن سے خطرہ ہے وہ انہی کی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل عمران خان پر جان لیوا حملہ ہو چکا ہے کئی منصوبے بن چکے آنکھ ضائع ہوچکی۔ عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔ خدارا سب مل کر ہر فورم کا استعمال کریں۔بشری بی بی کی بھی آنکھ کا وہی ایشو بنا اور اب دوسری انکھ بھی متاثر ہو رہی ہے کیا یہ سب اتفاق ہے؟
چند ہفتے قبل آپ کو بتایا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں۔ پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ بھی گزارش ہے کہ امن تحریک کے ساتھیوں، نام نہاد دہشت گردی میں شہید اور زخمیوں،کشمیر کے مظلوموں، بلوچستان کی خواتین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو بھی جرگے میں بلائیں۔ قومی جرگے کو لسانی بنیادوں پر محدود کرنے کے بجائے اس کو پاکستانی قوم کے ہر مظلوم محروم اور پسے ہوئے طبقے کا جرگہ بنا کر اتحاد کا پیغام دیں تاکہ پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔
پولیس سے آج پھر گزارش ہے کہ گزشتہ کئی واقعات کی تفصیل قوم کے سامنے رکھیں ورنہ یونہی آپ کے بھی جنازے اٹھتے رہیں گے۔قوم کو اگاہ کرو کہ کیسے انکو لایا گیا،کیسے آپ کو اکیلے چھوڑا گیا، کیوں آپ کے جوان ایسی بے بسی میں شہید ہوئے پورا واقعہ سامنے رکھ دو اس میں آپ کی بھی بہتری ہے اور قوم بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی یہ گارنٹی میں اپ کو دیتا ہوں، آپ اس ڈرٹی گیم کو ایکسپوز کریں۔ پولیس والے شہید ہوئے تو سی ٹی ڈی کو فوج نے یہاں تک کہا کہ آپ فوج سے اپیل کریں کہ پولیس ناکام ہوگئی ہے اور پختونخواہ حکومت آرٹیکل ۲۴۵ کے تحت فوج سے مدد مانگ لے۔ کمال نہیں ہوگیا؟
انشاءاللہ امن پاسون میں اب تیزی آئے گی اور یہ سلسلہ صرف سوات تک محدود نہیں رہے گا ۔دہشت گردی کی نئی لہر کی یہ کوششیں ۲۰۲۲ سے بار بار ہوئیں لیکن ہماری قوم نے اسے خود ناکام بنایا تھا اور حالیہ کوشش کو بھی انشاءاللہ عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔
آخری اور اہم ترین گزارش اس کو عوام تک پہنچانے میں میری مدد کریں میں بار بار اپنے حالیہ پیغامات میں یہ دہرا رہا ہوں لیکن شاید پاکستان کے باقی علاقوں کو اس تباہی کی سمجھ نہیں۔ فوج عوام کو لشکر بنانے کے لیے دباو دے رہی ہے۔ پچھلی مرتبہ آپریشن کے وقت فوج نے اپنی نگرانی میں امن کمیٹیز بنائیں، بہت سارے علاقوں میں امن کمیٹی کے اہم ترین لوگوں نے فوجی چھتری تلے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ظلم کیا۔ بہت سارے بے گناہ فوج کی تحویل میں دئیے گئے جن میں متعدد کی اموات ہوگئیں، کسی کا گھر توڑا گیا کسی کو قتل کروایا گیا۔ فوج چلی گئی اور ان لوگوں کی ذاتی دشمنیاں بن گئیں گزشتہ کچھ عرصے سے خصوصاً حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں نشانہ بننے والے وہی امن کمیٹی کے لوگ ہیں۔اب سوچیں کہ امن کمیٹیز کے اتنے عرصے بعد بھی دشمنیاں چلی آرہی ہیں تو فوج جب پوری قوم کو بندوق اٹھانے کا کہہ کر لشکر بنانے کا حکم دے رہی ہے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟ پھر لشکر بنا کر وہ لڑے بھی کس سے لانے والوں سے یا آنے والوں سے؟ پھر ریاست کی پالیسی تبدیل ہوگی تو ہر شہری جو لشکر کا حصہ بن چکا ہوگا، یہ دشمنی ذاتی نہیں قوموں اور نسلوں تک جائے گی۔ اس لیے میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔
پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔
مراد سعید
خان اتنا دلیر اور بہادر ہے کہ اس نے پریس کانفرنس میں جنرل باجوہ کی کال تک نہیں سنی تھی اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور آج کے لیڈر اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخ 2 مہینے بعد کی دے رہے ہیں...
@pasha_samina Ma'am Asal main Karkun itna intazar kar chukay k ab unko koi acha mashwara bhi day to in say bardasht nai hota. Ye positive cheez hay k workers commited hain. Lakin jazbat k sath hosh say bhi kam laina ho ga. Markay hikmat e amli say jetay jatay hain
ثمینہ پاشا پی ٹی آئی کارکنوں کو سمجھاتے ہوئے🔥🔥
تمام صورتحال کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے مکمل پلاننگ کے ساتھ ہی لانگ مارچ کرنا پڑتا ہے اگر بغیر سوچے سمجھے بغیر تیاری کے کوئی ایسا قدم اٹھایا جائے تو وہ آ بیل مجھے مار والی بات ہوتی ہے
ثمینہ پاشا 🔥🔥
کشمیر مظاہرین اگر مظفر آباد کی طرف بڑھے تو پوری طاقت کیساتھ ان سے نمٹا جاۓ گا
اس میں کوئی شک نہیں یہ دہشتگرد ہیں ان کیساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہو گا، مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد چار سو کم ہے لیکن یہ درست ہے کہ تعداد ڈبل فگر میں ہے، نیٹ اور باقی کمیونیکیشن بند رہے گا
رانا ثناءاللہ
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال
لاہور میں تحریک انصاف کے وکلا کی ریلی ۔ پولیس سے جھڑپیں بھی جاری ہیں۔
وکلاء اگر اسی طرح متحد ہو کر عوام کو لیڈ کرنا شروع کریں تبھی اسے معنی خیز سمجھا جائیگا
معذرت مگر اکثر ایک روزہ احتجاج لاحاصل ٹائم پاس اور کاروائی ڈالنے جیسے ہیں
پی ٹی اۤئی سے رابطہ کرکے کہا گیا ہے کہ: "لانگ مارچ کا ارادہ ملتوی کردیں،اسکا اعلان نہ کریں۔۔تھوڑا سا انتظار کیجیئے، چیزیں بہتر ہوجائیں گی۔"۔۔۔اس پر پی ٹی اۤئی کی طرف سے یہ شرط رکھی گئی کہ ہم تو لانگ مارچ کی تاریخ دینے جا رہے ہیں۔۔اگر اۤپ چاہتے ہیں کہ تاریخ نہ دیں تو گُڈ وِل جیسچر کے طور پر عمران خان سے انکی فیملی اور پارٹی لیڈرشپ کی ملاقات کرادیں۔۔پھر عمران خان جو فیصلہ کریں وہ قبول ہوگا۔۔۔عمران خان کہیں کہ لانگ مارچ نہ کیا جائے تو نہیں کیا جائے گا۔۔۔لیکن رابطہ کرنے والوں نے اس حوالے سے پی ٹی اۤئی لیڈرشپ کو کوئی مثبت جواب نہیں دیا: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
کوئی بھی احتجاج ہو کوئی بھی سیاسی معاملہ ہو اس میں سب سے گھٹیا کردار ہماری پنجاب پولیس ادا کرتی ہے
پنجاب پولیس کبھی ادارہ بن ہی نہیں سکی
اگر وہ ایک ادارہ ہوتی تو کبھی بھی مظلوموں پر ظلم نہ کرتی