سب جن کیلئے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ میری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
🍂
#NightRitual
اناللہ و انا الیہ راجعوں
منصف کے گھر درندگی
اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے @ssgviews
❣ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ❣
🌲صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں🌲
💓کروڑوں دعاؤں کے ساتھ آپکا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں و برکتوں والا ہو💓
💚اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے💚
🤲آمین ثم آمین 🤲
❣️❣️
جس اللّٰہ نے ان دانوں کو اس خو�� میں ترتیب سے رکھا وہ یقیناً آپکے معاملات بھی بہتر ہی رکھے گا صرف اللّٰہ پر بھروسہ کریں اس نے آپ کو بھولنے کے لیے نہیں پیدا کیا -*
سی ایس ایس کے امتحان میں دو لاکھ طالبعملوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی شمسہ رو پڑی
جب شمسہ سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی میرا باپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اور اسے میری کامیابی کا پتہ ہی نہیں
وہ کوئلے کی کان کا مزدور اج ایک (ڈپٹی کمشنر) کا باپ ھے
زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
آپنی آپنی سوچ کے مطابق عنوان دیں۔