After watching federal Minister Ahsan Iqbal at McDonalds, people started chanting 'Chor, Chor'.....
These crooks have left no respect from public.
#چور_کا_عوامی_احتساب#PunjabKaptaanKa
@ImranKhanPTI ملک کے اندر اس نظام میں تنخواہ بھی لی جاتی ھے چائے پانی بھی رشوت بھی بھتہ بھی اور عوام کا ٹیکس ان کے ہاتھ لگ جاتاھے جن کو ملک وقوم و عوام سے کوئی دلچسبی نہیں انکو اپنے جیب بھرنے جائیدادیں بنانے سے غرض ھے
@ImranKhanPTI@MTeamhaq @Pth_Pak
ملک میں جتنی بھی مشکلات درپیش ہیں صرف غریب طبقہ اس سے متاثر ہورہاھے کسی امیر وڈیرے جاگیردار اور کسی سیاسی کسی افیسر کو کوئی مشکلات نہیں ہیں یہ ہے نظام جمہوریت جس کے سب نعرے لگارہے ہیں
@ImranKhanPTI@MTeamhaq @Pth_Pak @AhmedNawaz2019 @umesalma_ @haqmarkor@MaazPTH@MominaBasit1
@ImranKhanPTI یہ ہستی روحانی تھی اور ہر دور میں کسی نہ کسی سیاسی لیڈر کے پیچھے روحانی ہستی کا ہاتھ اور نگاہ رہی ھے آپ بتائیں آپ کے سر پہ کس ہستی کا ہاتھ ھے یا آپ تنہا نعروں سے جدوجہد کررہے ہیں #مظہربخاری