احباب ایک نظر ادھر بھی۔
صوبہ کے پی کے کے ضلع اپر کوہستان کے بچے کھلے آسمان تلے موسلا دھار بارش میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ کیا انکو سر چھپانے کیلیے چھت میسر کرنا حکومت کی ذمداری نہیں؟
اپر کوہستان کمیلہ سٹی میں نو , دس سال کا بچہ اسماعیل ولد مولانا اسلم قوم چھلیس خیل پاوں پھسلنے کی وجہ سے دریائے آباسین میں ڈوب گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی رضا کار موقعہ پر پہنچ گئے ریسکیو 1122 کے پاس غوطہ خور نہ ہونے کی وجہ سے بچے کی تلاش نہ ہوسکی۔
میں سیاستدانوں سےاپیل کرتی ہوں چاہےوہوزیر اعظم ہووہ بلوچستان کااختر مینگل ہومحمود خان ہووہ مریم صاحبہ ہویابلاول بھٹوزرداری ہوپختونخواکامحسن داوڑہو کہ آپ بلوچستان کیطرف دیکھیں بلوچستان کو اپناٸیں لاپتہ افراد کےمسٸلےحل کریں
@ImranKhanPTI@sakhtarmengal@mjdawar@BBhuttoZardari
تعلیم یافتہ زہنی غلاموں کی غلامی کا ماتم منارہاہوں جن کی تعلیم انکو صرف زندہ باد تک محدود رکھتی ہے اور ان کا محور ایشوز کے بجائے شخصیات ہیں
ایسی تعلیم سے جہالت ہزار گناہ بہتر ہے
@ImranKhanPTI @a_hafeezshaikh @MaryamNSharif@HamidMirPAK@EjazUlH42377044
میں اس نسل سے ہوں جس نے پورا بچپن دیواروں پر سیاہ کوئلے سے "ایوب کتا ہائے ہائے" لکھادیکھا
کہتے تھے چینی کا کال پڑا ہے
معاملہ تب سمجھ آیا
جب شعور کی عمر میں ضیاء کےزیاں کار دور میں
سندھ میں MRDتحریک دیکھی
تب جانا کہ عوام کا غصہ کس طرح پہاڑوں پر جمی برف کی طرح پگھل کر گلیشئر بنتاہے
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر آج لیڈی ہیلتھ ورکرز اور ینگ ڈاکٹرز سے لیکر کلر کوں اور مزدوروں تک ہزاروں مردوخواتین نے دھرنا دیا اور سارا دن حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جسے دیکھ کر ایسا لگا کہ عوام آگے نکل گئے اور اپوزیشن پیچھے رہ گئی
کوہستان کندیا میں 2010 کے سیلاب میں سارا انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا تھا جو کہ تاحال بن نہیں سکا
یہاں کے مکین رازنہ کی بنیاد پر پل صراط کی پریکٹس کرہے ہیں
کوی پوچھنے والا نہیں