ذرائع کے مطابق احمد خان نیازی اور علی امین گروپ کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور دونوں دھڑے ایک پیج پر آ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین کی جانب سے احمد خان نیازی کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں پر نکلنے سمیت صوبے کو بند کرنے کی تمام سرگرمیوں کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے
سوشل میڈیا ہماری مضبوط طاقت ہے ہم نے سوشل میڈیا کو ساتھ لے کر چلائیں ہم نے سوشل میڈیا کو اپنی پالیسی دینی ہے وہ انہوں نے جو ہے اس پر عمل کرنا ہے اور انشاء اللہ تعالی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ڈیجیٹل میڈیا پروپیگنڈے کو ہم نے ناکام بنانا ہے.سہیل آفریدی
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
@fawadchaudhry@rajamustafa2003 ابھی نندن سے بڑا جرم تو نہیں تھا معاف کردیتے یار کہ بچہ ہے۔
وہ جہاز کے ساتھ بمباری کرنے آیا تھا اس کو بھی تو دنیا میں بہترین مثال پیش کرتے ہوئے چھوڑ دیا تھا اپنے بچے کو غرق کردیا ہے۔
لیکن بس یار۔
جب غلامی سر چڑھ جائے تو انسان اپنی ہی طاقت سے بے خبر ہو جاتا ہے۔
زیرِ نظر تصویر میں ایک طاقتور گھوڑا محض ایک کرسی سے بندھا ہوا ہے، مگر اپنی قوت سے ناواقف ہونے کے باعث سر جھکائے بیٹھا ہے۔ وہ چاہے تو ایک جھٹکے میں خود کو آزاد کر سکتا ہے، مگر غلامی کا احساس اس کی طاقت پر غالب آ چکے۔
@KhawajaMAsif جن ججوں نے عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے لئیے رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کھول کر فیصلہ دیا تھا ، جب اپنی سپریم کورٹ کے خاتمے کا وقت آیا تو دن کے وقت بھی عدالت نہ لگا سکے ۔ اپنی قبر اپنے سامنے کھدتے ہوئے دیکھتے رہے اور چپ چاپ ستائیسویں آئینی ترمیم کا کفن پہن کر اس میں لیٹ گئے