بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
📢 بین الاقوامی برادری کا بڑا قدم!
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے قرارداد پیش۔
کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ نے 3 سال سے جاری ناحق قید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آواز اٹھا دی۔ حق اور انصاف کی یہ گونج اب پوری دنیا میں پھیل رہی ہے!
چٹان پر حضرت عمر بن خطاب کا اسمِ گرامی۔۔ مدینہ ریجن میں آثارِ قدیمہ کی دریافتیں سامنے آئیں، جو اسلامی ریاست کے ابتدائی دور اور اس سے پہلے کی تہذیبوں کی جھلک پیش کرتی ہیں۔
Two Indians in new Zealand try to throw trash on roadside thinking it's India. Gets Schooled by local instantly😭😭
Deport Indians back save the planet 🫷🌍
شہباز شریف سے پرسوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر تو جب ہم نکلنے لگے تو شہباز شریف کر یاد آیا تو اس نے دوبارہ ویڈیو بنوائی اور اب کی بار ٹانگ پر ٹانگ رکھی،
اتنی گھٹیا اور چھوٹے ظرف کے یہ مالک ہیں، سہیل آفریدی
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
#SaudiArabia#heritage#Independenturdu
A cow suffering from Listeriosis disease was circling a field for 8 days
The villager instead of taking it to a veterinarian for treatment,started worshiping it like a God,applying tilak,doing aarti & kissing its body
No wonder the BJP wins elections by invoking religion & Cow
W T H
A girl went to a shop to get some beer, and the shopkeeper started secretly taking pictures of her. Judging by his English accent and appearance, he looks Indian.
“India talks about democracy and rule of law, while killing Muslims, Sikhs and other minorities in their own country”
Thank you Pakistan for raising this issue 🙏🇵🇰
Indian Army kills Manipur civilians on daily basis.
"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
ویلکم ٹو شائننگ انڈیا!
ہندوتوا غنڈوں نے سکھ ٹرک والے پر لوٹ مار کیلئے ہلہ بولا مگر بہادر سکھ نے اپنی تلوار سے سب غنڈوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا اب گودی میڈیا اس سکھ کو تلوار رکھنے پر دہشت گرد کہے گا
بھارت میں اقلیتوں کو اپنی حفاظت اب خود کرنی ہو گی
🚨🇮🇳 INDIA IS GOING TO DIVIDE SOON
Millions of people protested today in Indian-occupied Assam, demanding their basic rights and an end to the targeting of minorities by Indian Army and police.
From Kashmir to Manipur, Khalistan, Nagaland, and Assam, every region wants freedom.