حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کی عوام کے لئیے برداشت کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔
کارڈ ایکٹیوٹ کرنے پر آپکو روزانہ (میری قوم برداشت کرو) کا میسج آئے گا جس سے غریب عوام کو حوصلہ ملے گا۔ 😂#PetrolDieselPrice#Pakistán
ایک کو انگلش نہیں اتی دوسرے کو پنجابی نہیں أتی اور اپنا تماشہ بنایا ہوا ہے جب ایک مرد قلندر نے کہہ دیا تھا کہ ہمیں اپنی زبان۔پر فخر ہے ہر جگہ اردو بولی جائے ۔تب خان صاحب کی بات مان لیتے اج یہ اتنی مشکلوں میں نہ پڑے ہوتے 😂😂