اگر لانگ مارچ کا واضح ہدف عمران خان کی رہائی نہیں تو یہ سب تام جھام " کھایا پیا کچھ نہیں ۔ گلاس توڑا بارہ آنے" جیسا ہی ہو گا۔ PTI قیادت کو واضح کرنا چاہئے کہ کن مطالبات کے پورے ہوئے بغیر احتجاج ختم نہیں کیا جائیگا
لیکن یوں لگتا ہے لانگ مارچ کی لمبی تاریخ بھی سر پر آ گئی اور انہیں خود بھی معلوم نہیں کہ کرنا کیا ہے ؟
عوام تو نکلیں گے مگر اس بار یہ جاننا عوام کا حق ہے کہ دنیا ادھر ہو جائے یا ادھر۔ کوئی فرار ہو گا نہ احتجاج کے خاتمے کا اعلان کرے گا ۔
اس بار تمام ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو فرنٹ لائن پر رکھنا بھی ضروری ہے جن کے پیچھے جوان موجود ہوں جو انہیں فرنٹ پر ہی رکھیں ۔
لانگ مارچ کے لیے لاہور سے اویس یونس کا پچاس لاکھ دینے کا اعلان
اسکے ساتھ شیخ امتیاز کا بھی پچاس لاکھ دینے کا اعلان
میاں اسلم اقبال کا بھی پچاس لاکھ دینے کا اعلان۔
فائزہ مراد اور عائشہ بھٹہ کا دس دس لاکھ دینے کا اعلان
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے ابوذدر فرقان کا دس ہزار دینے کا اعلان۔
جبکہ اوکاڑہ سے ہی مہر عبدالستار کا ایک کروڑ دینے کا اعلان
آج کی کمیٹی میں بھی اچکزئی صاحب مذاکرات کے لیئے نہیں گئے ؛ میرے خیال میں پی ٹی آئی اب انہیں کہے کہ لے آو اپنے بندے اور چڑھ جاو کنٹینر پر ورنہ خاموشی سے استعفی دیں اور گھر جا کر آرام کریں : پھوپھو والے نخرے ہی نہیں ختم ہو رہے..
پھر کہتے ہیں کہ پولیس آئی جی سے اختیارات کیوں لئے جارہے ہیں۔ جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی کے پروٹوکول پر بھی پولیس کو سزا کے طور پر تبادلہ کرے تو ایسے آئی جی کا کیا کرنا ہے
The Revolutions, from the French to the Cuban, have been brought about by the small public funding and the large public participation, while the controlled Parliaments have always been supported by the biggest funds of feudals & capitalists, just to serve them.
پاکستان تحریک انصاف کے اکثر سینیٹرز اور وزراء تو صرف پیسے ہی کماتے ہیں یا پھی کھبی کھبار اسمبلیوں میں شاعری سے ماحول خوشگوار بناتے ہیں،وہ سب پارٹی فنڈنگ میں اپنی کمائی میں پانچ پرسنٹ بھی جمع کرادیں تو غریب ورکرز کو ٹرانسپورٹ اور باقی اخراجات کے لئے اپنی بیویوں اور بہنوں کو تھوڑے سے پڑے زیورات نہ بیچنے پڑیں۔
عمران خان کے نام پر مفت میں ووٹ لینے والے اور پیسہ کمانے والے بہت ہیں،اسکے نظرئے پر چلنے والے اور اسکی رہائی کے لئے دل سے کوشش کرنے والے بہت کم ہیں۔
رحمت خان کنڈی