فرانسیسی صدر میکرون نے آقا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جس کی عمران خان نے شدید مزمت کی اور خطوط بھی لکھے مگر مبینہ طور پر اس وقت مزہبی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نے احتجاج پر نکلوا کر فساد کروا دیا۔ یہ خوشی بھری تصاویر اسی میکرون کے ساتھ شہباز و بلاول کی ہیں۔
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
اگر عمران خان کے ساتھ لانگ مارچ پر لوگ نہیں نکل رہے ، تو پھر حکومت نے اسلام آباد کو قلعہ کیوں بنا رکھا ہے؟ کیا کوئی دوسرا لانگ مارچ یوگو سلاو یہ سے آرہا ہے؟ وزیراعظم کی حکومت پر ان کے اپنے بیٹے کا اعتماد نہیں عمران خان مذاکرات کے لیے کیسے اعتماد کرے؟ پاکستان ٹو نائٹ میں گفتگو۔
عدالت سخت ایکشن لے ، یہ کرنا کسی صورت قبول نہیں
یہ چینل ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے چلتا ہے اگر عوام کی ترجمانی نہیں کر سکتے تو ٹھیک ہے اگر اس طرح کا انتشار پھیلانا ہے تو کسی صورت قبول نہیں
عدالت سخت ایکشن لے
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم کے حوالے سے میڈیا بلیک آؤٹ پر خان صاحب کا یہ کلپ ہر گھر میں بذریعہ سوشل میڈیا پہنچا سکتے ہیں ہم اگر ہمت کریں تو
اس کو خود لگائیں دوسروں کو ترغیب دیں جہاں جہاں آپکا اکاؤنٹ ہے اس کو وہاں لگائیں 🙏