جاگیردارانہ نظام رکاوٹ ، سندھ میں اصل سیلاب متاثرین کو گھر نہیں ملے ، ساؤتھ ایشیز فار ہیومن رائٹس نے 2022ع کے سیلاب کی فیکٹ فائنڈنگ مشن کی رپورٹ جاری کردی ۔
اس رپورٹ کو بنوانے میں کامریڈ فاروق طارق کا اہم کردار تھا جب کہ ھاری جدوجھد کمیٹی نے بھی اپنے حصے کا کردار ادا کیا تھا ۔
A massive thank you to all of you who have joined us in signing the open letter to G20 Leaders! Your solidarity in calling for wealth taxes and debt cancellation is inspiring and essential. Together, we are fighting for real change.
We're not done yet. The wave of action to #TaxTheRich and #CancelTheDebt continues to burn. Keep your eyes and ears updated with us to follow through!
شکارپور ( پ ر ) ھاری جدوجھد کمیٹی اور پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی طرف سے ضلع شکارپور میں واقع رک پمپنگ اسٹیشن کی غیر فعالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، رک پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کا ایکسپریس فیڈر فراہم کرنے کا مطالبہ ۔دوسری صورت کو تیز کرنے کا اعلان ۔
شھید ذوالفقار علی بھٹو کی طرف سے عوام کے فائدے کے لیے بنائے گئے ادارے موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ایک عذاب بن گئے ، جس کا واضع مثال رک پمپنگ اسٹیشن ہے ، رک پمپنگ اسٹیشن کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ زرعی زمین اور بہت سارے دیہات تباہ ہوچکے ہیں ۔
بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ضلع شکارپور میں واقع رک پمپنگ اسٹیشن مکمل طور پر غیر فعال بنا ہوا ، پمپنگ اسٹیشن کی غیر فعالی کی وجہ سے ضلع شکارپور کی چار یونین کونسلوں کی ہزاروں ایکڑ زرعی زمین اور بہت سارے ڈوبنے کا خطرہ ، خطرے کے پیش نظر ھاری سخت پریشان ہیں
ھاری جدوجھد کمیٹی سندھ نے رک پمپنگ اسٹیشن کی غیر فعالی کے خلاف احتجاجی تحریک 23 جولا سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پہلا احتجاجی مظاہرہ 23 جولا کو سکھر لاڑکانہ روڈ نئی پل بس اسٹاپ پر ہوگا۔
@BhuttoZulfikar
@BhuttoZulfikar حکومت کے لوگ باہر جاکر موسمیاتی تبدیلیوں کا رونا روکر ڈالرز لیتے ہیں لیکن عملی طور پر م موسمیاتی تبدیلیوں سے نپٹنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرتے ۔
ھاری جدوجھد کمیٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ، ضلع شکارپور میں واقع رک پمپنگ اسٹیشن کی غیر فعالی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان ، سیپٹمبر میں ورکرز کنونشن کروانے کا فیصلہ ۔
Dear President @CyrilRamaphosa,
Here is a letter to you — from voices across the Global South. With the G20 Finance Ministers meeting in Durban for the final time before the Leaders’ Summit, this is the moment for decisive action that history will remember.
As G20 Chair, you have the power to lead a bold response. #G20SouthAfrica must lead the way in creating an economy for the many, not the few. Tax the super-rich. Cancel the debt. Rewrite the global rules for people and the planet — not profit. The time for change is NOW.
#TaxTheRich #CancelTheDebt #RedLineToBillionaires #FightInequality #G20
We, the 99%, pay more tax, earn less. It's time to flip the script. 💪🏼
Urge the #G20SouthAfrica Presidency to take bold action on #TaxTheRich and #CancelTheDebt NOW! 🔥
Our collective action for tax fairness can change everything—creating a more equitable world where prosperity is shared, not hoarded. 🍀
Join the movement and draw a red Line against inequality at https://t.co/eci2Xiwd8o ✍🏼
ھاری جدوجھد کمیٹی نے ضلع شکارپور میں واقع رک پمپنگ اسٹیشن کی غیر فعالی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔
گزشتہ 35 سالوں سے ضلع شکارپور کے ہاریوں کا استحصال کرنے والی پمپنگ اسٹیشن کی فعالی کے لیے چلنے والی تحریک تمام ھاری دوست سیاسی سماجی تنظیموں سے حمایت کی اپیل ۔
ضلع شکارپور میں واقع رک پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مسلسل بند رہنی لگی ، جس وجہ سے سیم نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ، شگاف پڑنے کا خطرہ ، شگاف کی صورت میں بہت سارے دیہات اور گاؤں ڈوبنے کا خطرہ ، ہاری پریشان ، سیاسی سماجی رہنماؤں آواز اٹھانے کی اپیل ۔
دریائے بچاؤ تحریک کے روح رواں اور نوجوان سیاسی رہنما محترم ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی طرف کامریڈ علی کھوسو کے ساتھ بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی خبریں مختلف اخبارات میں ۔
@BhuttoZulfikar
متحرک نوجوان سیاسی رہنما ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے گاؤں مبارک خان کھوسو پہنچ کر کامریڈ علی کھوسو سے بھابی اور سنسار کھوسو سے انکی بیوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
اس موقعے پر میر علی بھٹو ، عنایت علی عمرانی ، شاھنواز بلوچ اور دیگر انکے ساتھ تھے ۔
محترم ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے عوامی شکایت پر رک پمپنگ اسٹیشن پر پہنچ گئے، پمپنگ اسٹیشن کے موجودہ حالات پر تفصیلی جائزہ ، ھاری جدوجھد کمیٹی کے رہنما علی کھوسو نے انکو پمپنگ اسٹیشن کے موجودہ حالات اور ماضی کی تباہکاریوں سے آگاہ کیا ۔
پمپنگ اسٹیشن کو فعال بنایا جائے : ذوالفقار
News Coverage of yesterday's demonstration against Economic Injustice at Shikarpur Sindh Organized by Hari Jeddojehad Committee Sindh on the global call of @FightInequality .