افسوس اس بات کا ہے کہ گورنمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگ اپنے زمانے کی سوچ کی بنیاد پر فرسودہ فیصلے لے رہے ہیں اور جب ان کی شکایت لے کر عدالتوں میں جاتے ہیں تو ہمارے بچوں کوئی غلط ثابت کرکے انصاف نہیں دیا جاتا مطلب نہ گورنمٹ ساتھ دے رہی ہے نہ عدالتیں انصاف 🙏🥹@MaqboolBaqar#mcat2023
میڈیکل شعبے سے تعلق رکھنے والے طلبہ سندھ گورنمنٹ کے فرسودہ فیصلوں کی وجہ سے Anxiety, Depression اور ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور حیرت اس بات کی ہے کہ وقت کے حکمران اس بات کو ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ہے۔
@SindhCMHouse#mcat2023@MaqboolBaqar@SindhHealthDpt#mcat2023
یقین کریں 10 ستمبر کو جو پیپر ہوا وہ فقت لیک ہوا تھا لیکن 19 نومبر کو جو پیپر ہوا وہ لیک نہیں کیا بلکہ کاروباری لوگوں نے بانٹا ہے۔ وہ بخوبی واقف تھے کہ بچے عدالتوں میں جائیں گے پر پہلے کی طرح ان کو انصاف نہیں ملے گا۔ جیسے پہلے بچ گئے ابھی بچ جائیں گے
#worstmcat@MaqboolBaqar
بچوں کا کہنا ہے پیپر صرف لیک نہیں ہوا بلکہ Out of Syllabus بھی تھا اور سوال کتابوں کے متابق بھی نہیں تھے۔ اور اس بات کو ماننے کے بجائے ہمارے CM صاحب سسٹم کو صحیح قرار دے کر کوے کو صفید اور ھاتھی کو کمزور ثابت کرنے جیسے دلائل دے رہے ہیں
#worstmcat@MaqboolBaqar
اس حقیقت سے بہت مایوس ہوں کہ
ڈائو یونی ورسٹی کی طرف سے MDCAT کا جو امتحان لیا گیا اس کی KEY اور سوالات پیپر سے 9 گھنٹے پہلے لیک کیے گئے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پلے جو بچے پاس تھے اب اگر فیل ہوگئے تو ان کا کیا ہوگا؟
سندھ گورنمٹ اس حد تک ناانصافی سچ میں شرمناک ہے
#NORECONDUCTMDCAT
میڈیکل شعبے سے تعلق رکھنے والے طلبہ اس گورنمنٹ کے فرسودہ فیصلوں کی وجہ سے آج Anxiety, Depression اور مختلف ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں۔ اور حیرت اس بات کی ہے کہ وقت حکمران اس بات کو ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ہے۔
یہ زمانہ جہل ضد پر ہے
#JusticeForMdcatStudents
یقین کریں 10 ستمبر کو جو پیپر ہوا وہ فقت لیک ہوا تھا لیکن 19 نومبر کو جو پیپر ہوا وہ لیک نہیں کیا بلکہ کاروباری لوگوں نے بانٹا ہے۔ وہ بخوبی واقف تھے کہ بچے عدالتوں میں جائیں گے پر پہلے کی طرح ان کو انصاف نہیں ملے گا۔ جیسے پہلے بچ گئے ابھی بچ جائیں گے🥹
#JusticeForMdcatStudents
بچوں کا کہنا ہے پیپر صرف لیک نہیں ہوا بلکہ Out of Syllabus بھی تھا اور سوال کتابوں کے متابق بھی نہیں تھے۔ اور اس بات کو ماننے کے بجائے ہمارے CM صاحب سسٹم کو صحیح قرار دے کر کوے کو صفید اور ھاتھی کو کمزور ثابت کرنے جیسے دلائل دے رہے ہیں۔ 🥹👏🏻
#JusticeForMdcatStudents
Really disappointed by the fact that again MDCAT exam was leaked by @DowUniversity along with the key…! 9 hours before exam.
Now what about those students who failed this time and passed before. Shameful to this extent of injustice with candidates.
#justiceforMdcatStudents