اے پُتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔
ایک طرف ن لیگ انکے خلاف مہم چلا رہی ہے،
ہم سب کا فرض بنتا ہے انکو بھرپور سپورٹ کریں۔
اسکو کاپی کریں کریں،شئیر کریں اور اپنی وال پر بھی لگائیں۔
بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے!
میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔
اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔
آج مٹھائی یا آتش بازی پر پیسہ نہیں خرچ کرنا۔ غربت بہت ہے۔ جو بھی آپکو توفیق ہو آپ نے حسب توفیق کسی غریب کی مدد کرنی ہے۔
کسی کو راشن لے دیں بھلے ایک کلو چینی یا آٹا ہے دیں۔ غربت بہت ہے۔ آن مبارک دن ہے ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ غریب کا سہارا بنیں
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
I'm not his Partyman and speak only as a Friend of Pakistan and proud holder of the Hilal-i-Qaid-i-Azzam and the Hilal-i-Pakistan. It's time to free Imran Khan. It's past time. @GovtofPakistan
راولپنڈی سرکٹ ہاوس میں بیوروکریٹس کے عارضی قیام و طعام کے لیے (سرکاری دستاویزات لے مطابق )10 کروڑ 24 لاکھ 73 ہزار روپے کا صرف فرنیچر خریدا جارہا ہے، عام آدمی کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کو پیسہ نہیں لیکن بجلی گیس کے بلوں سے بلکتی غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشیوں پر خرچ ہو رہا ہے۔
#MandateThieves
قاضی صاحب سلمان اکرم راجہ سے معصوم بن کر پوچھ رہے ہیں کہ آپ لوگوں نے ٹکٹ کیوں نہیں جمع کروائے۔
جناب قاضی صاحب میری والدہ کی بازو توڑ دی پولیس نے ٹکٹ چھیننے کے لئے کہ جمع نہ کروا سکیں۔
یہ ویڈیو تو وہ ہے جو ہمارے پاس بچ گئی، باقی تو لوگ گرفتار کر کے فون بھی لے لئے تھے۔