ایم کیو ایم پاکستان رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کل بروز جمعہ بتاریخ 7دسمبر 2018ء دوپہر 2:30 بجے کراچی پریس کلب پر اہم پریس کانفرنس کریں گے. جس میں ڈاکٹر فاروق ستار موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال اور اہم اعلانات کریں گے...
چیف جسٹس پاکستان جناب ثاقب نثار سے انسانی ہمدردی کے تحت اپیل کرتا ہو کہ کراچی میں جاری تجاویزات کے خلاف آپریشن کو فوری طور پر روکا جائے۔
لاکھوں کی تعداد میں لوگ بے روزگار ہورہے۔
مناسب حکمت عملی کے بعد ناجائز تجاویزات کے خلاف آپریشن کیا جائے ۔ لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔
رابطہ کمیٹی کے لئے پیغام۔۔۔
ایک طرف تجاوزات قائم کر کے ان سے بھتہ جمع کریں اور دوسری طرف انہیں مسمار کریں۔
منافقت نہ کی جائے، لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں۔
رابطہ کمیٹی وسیم اختر سے فوری استعفیٰ لے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا صوبہ سندھ کے ثقافتی دن پر خصوصی پیغام اور مبارکباد
سندھ وہ صوبہ ہے جسے باب السلام کا درجہ حاصل ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
سندھ کو صرف ثقافتی ہی نہیں بلکہ مذہبی اہمیت بھی حاصل ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
#SindhiCulturalDay2018#MQMPakistan@DFSMQM
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی متاثرین کے ہمراہ پریس کانفرنس
حالیہ دنوں میں ناجائز تجاویزات کے خلاف جاری مہم میں عام لوگوں کو نقصان پہنچایا گیا۔آج کی پریس کانفرنس اس وجہ سے اہم ہے کہ قومی معشیت تباہی کے دہانے پر ہے۔قومی معشیت تیزی سے تنزلی کی طرف جارہی ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بھائی اور ممبران کا بہادرآباد مارکیٹ کےاطراف کادروہ .
#MQMPakistan@DFSMQM
جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ایک کڑور نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کیسے ملیں گے
وہ کراچی آکر دیکھ لیں پہلے ایک کڑور لوگوں کو بے روزگار کیا جارہا ہے پھر 50 لاکھ لوگوں کو بےگھرکیا جائے گا ۔
اس کے بعد باہر کے لوگوں کو کراچی میں گھر اور نوکریاں ملیں گی یہاں!!
Further devaluation of Pakistani rupee against dollar is severe blow to our already precarious economy it has exposed the #100Days plan & hollow claims of the government. No jobs, more jobless, no investment and capital ready to fly out, poor to go poorer, this is #NayaPakistan
The recent action in the garb of supreme court order to remove encroachments in Karachi, where in legal occupants installations & businesses are being destroyed is rendering thousands of Karachiites jobless. This is #NayaPakistan's Naya Karachi package.
ڈاکٹر فاروق ستار کی رہاٸشگاہ پی آٸی پی کالونی میں موجودہ انہدام مہم کے متاثرین کے وفد نے ملاقات کی اور درپیش مشکلات پر بات کی۔اس ملاقات میں عمر فاروق مارکیٹ، ایمپریس مارکیٹ، گوشت مارکیٹ، انڈا مارکیٹ، پان منڈی، ریمبو مارکیٹ، خٹک روڈ، جہانگیر پاک کے متاثرین کا ایک بڑا وفد شامل تھا.