History is made! For the first time in China’s manned space program, a foreign astronaut from Pakistan will board the Chinese Space Station as a payload specialist on the Shenzhou-24 mission. Adorned with Pakistan’s national flower jasmine, the mission patch symbolizes profound China-Pakistan friendship soaring among the stars. A new chapter of open, inclusive global space cooperation officially begins!🚀
#Shenzhou24 #CSS #ChinaPakistan #SpaceCooperation
@appcsocialmedia@PTVNewsOfficial@CMShehbaz
پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے جس محمد آصف کو SSG کا کمانڈو بتا کر میڈیا کے سامنے پیش کیا اُس نے منہ پر ماسک پہن رکھا تھا (بھارتی حکام)
یوتھیوں اور مودوتیوں کی خصلت ہے یہ ذلیل تو ہو جائیں گے مگر سچ سامنے ہوتے ہوئے بھی اسے نہیں مانیں گے
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے سندھ MDCAT امتحانات میں سنگین بےضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔PMDC کے صدر سمیت 5 رکنی ٹیم کو 15 دن میں تحقیقات مکمل کرکہ وفاقی وزیر صحت کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔
#Karachi#Sindh
اگر پیپلزپارٹی نے اندرون سندھ میں تعلیم کا نظام اتنا بلند کردیا ہے تو اب کوٹہ سسٹم کا جواز ہی نہی رہتا
اب کوٹہ سسٹم کو فی الفور ختم کیا جائے یا پھر ریورس کیا جائے شہری سندھ کا کوٹہ ساٹھ فیصد اور دیہی سندھ کس کا کوٹہ 40 فیصد کیا جائے
مبارک ہو ۔ کراچی یونی ورسٹی کے قانون کے شعبے میں کراچی کی کیٹیگری اڑا دی گئی ۔ پہلے ملازمت گئی اب تعلیم بھی ۔۔ دوسری جانب وہ ڈین اڑا رہا ہے جس کو زبردستی وزیر اعلی کی پرچی پر بغیر مطلوبہ ڈگری کے بیٹھایا گیا تھا ۔ ۔ سہی کہا ہے فریال صاحبہ نے ہم سندھ پرست ہے
عدالت بس ایک چھوٹا سا کام کرلے
پہلی 100پوزیشن لینے والوں کو کراچی IBA میں بلواکر اسی پرچے میں ترتیب آگے پیچھے کرکے وہی پرچہ ان طلبہ کو دوبارہ حل کرنے کے لیۓ دے دے
عدالت اپنی نگرانی میں میڈیا کی موجودگی میں یہ عمل کرلے
کسی ثبوت کی ضرورت نہیں رھے گی
افغانستان والوں پر بین پھر لگانا پہلے ان پر لگاؤ ہمت کرو جناب
یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے
ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا
@TararAttaullah
یہ کیسی غیرت ھے جو قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹا حلف دینے پر مجبور کر دے؟
9 ستمبر کو شادی ہوئی، اور 20 ستمبر کو زرقا قتل ہو گئی، اس لڑکی کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔
یہ واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔ عبدالمالک نامی لڑکا اور زرقا بی بی ایک دوسرے کو پسند کرتے
1/8
خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے کچھ دنوں سے سکرین شاٹ وائرل ہیں جس میں ایک استاد اُسے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے ہراساں کر رہا ہے اب اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ سامنے آ گئی ہے جسے اس یونیورسٹی کے کمرے میں بند کیا گیا تھا اور پولیس نے آ کر بازیاب کروایا یہ یونیورسٹی ہے یا جہنم ؟
پولیس اسے ڈھونڈ کر اسکا سوفٹویئر اچھے سے اپڈیٹ کرے چھوٹے بچے پر تشدد کر رہا اُسے موٹر سائیکل کے پلگ سے کرنٹ لگا رہا ساتھ یہ بے شرم ہنس رہے ہیں ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥