وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کو چاہئیے خیبرپختونخوا کیلئے فوری دانش سکولوں کا اعلان کریں۔ KP میں پبلک ٹرانسپورٹ وفاق کی طرف سے عوام کیلئے تحفے کے طور پر اناونس کریں اور فوری مہیا بھی کریں۔ خیبرپختونخوا کی خواتین کیلئے علیحدہ بسیں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کریں۔ وفاق کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کے لیپ ٹاپ پروگرام کا اجرا ہو۔ خواتین کیلئے سکوٹیز چلانے کا اعلان کریں۔ دہشتگردی کا خاتمہ کےپی میں سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کا اھم جزو عوام تک پہنچنے والا ریلیف اور گورننس ہے۔ فوج پولیس سیکورٹی اداروں کو دہشتگردی ختم کرنے دیں اور وفاق ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کو ترقی اور normalcy کی راہ پر لے کر آئے۔
سہیل آفریدی نے PTI کی آخری حکومت ختم کروا دی ۔۔۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے KP کے MPAs کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کی رہائی اور تحریکِ انصاف کےلئے ریلیف مزید مشکل اور کوسوں دور کر دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو سیاسی مذاق اور تماشہ بنا دیا ۔۔۔
لانگ مارچ سے کیا حاصل وصول ہوا، سوائے مزید سنگین ناکامیوں کے ۔۔۔
جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا، غلط سیاسی فیصلوں اور پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔ غیرسنجیدہ کھلنڈری سیاست ۔۔ افسوس۔۔۔۔۔۔
As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
World No. 1 🥇🇵🇰
Pakistan spinner Abrar Ahmed rises to the top of the ICC Men's T20I bowling rankings for the first time! 🌟
#ICCRankings | #PakistanCricket
بائیک اور رکشوں کیلئے ریلیف پیکیج میں بڑی تبدیلی۔ 2 لیٹر پٹرول پر 780 روپے کی بجائے 280 روپے دینے ہوں گے۔ قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، عوام کیلئے خوشخبری آ گئی۔
سٹار فاسٹ بولر محمد عامر نے رضوان کی ایمان داری کی گواہی دے دی محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں 2024ٹی ورلڈ کپ کے دوران محمد رضوان کیساتھ رہا ہوں میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ وہ رات کے آخری حصے میں اٹھتا تھا اور ہوٹل میں بنی مسجد میں جاکر صبح اسوقت تک باہر نہیں نکلتا جب تک سورج طلوع نہیں ہوتا تھا اس بات کی گواہی پوری ٹیم بھی دے گی کھبی بھی میں نے نہیں دیکھا کہ رضوان نے کسی کیساتھ اونچی آواز میں بات بھی کی ہو ہر ایک انسان کا دل سے احترام کرنے والا میں نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک ہی کرکٹر پایا ہے اور وہ رضوان ہے میں پورے یقین کیساتھ کہتا ہوں کہ اسکو پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ایک بات یاد رکھے وہ بہت عاجز اور بے ضرر انسان ہے اسکی بدعائیں تمہیں لے ڈوبے گی اور وہ سرخرو ہوجائے گا میں نہیں مانتا کہ رضوان نے کچھ کیا ہے
کوہاٹ میں ہونے والے المناک اور بزدلانہ دھماکے شدید قابل مذمت ہیں ۔ نمازِ جمعہ جیسے مقدس وقت پر معصوم جانیں لینا کسی طرح قابلِ قبول نہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد شفا دے اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا کرے۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو امن و امان عطا فرمائے، دہشت گردی کی تمام شکلوں سے محفوظ رکھے۔
پٹرول کی اصل قیمت 229 روپے 75 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔ اس پر 21 روپے 15 پیسے کسٹم ڈیوٹی، تقریباً 3 روپے پریمیم، 80 روپے پٹرولیم لیوی اور 5 روپے کاربن لیوی عائد ہے۔ اس کے علاوہ 7 روپے 60 پیسے فریٹ مارجن اور 7 روپے 87 پیسے کمپنیز کا منافع بھی شامل ہے۔ یوں ایک لیٹر پٹرول پر مجموعی طور پر 134 روپے 60 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہوتے ہیں۔
دوسری جانب ڈیزل کی اصل قیمت 267 روپے 40 پیسے فی لیٹر بنتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر تقریباً 31 فیصد ٹیکسز شامل ہیں!ندیم ملک۔
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
شہباز شریف صاحب! کیا یہ حکمرانوں کے باپ کا پیسہ ہے یا قوم کا پیسہ ہے؟ یہ قوم کیساتھ فراڈ ہےاور ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔تمام قومی و علاقائی اخبارات میں فرنٹ پیج کے اشتہارات شائع کرکے ان پر کروڑوں، اربوں روپے خرچ کیے گئے اور اس کے ذریعے ذاتی تشہیر کا جھوٹا اقدام کیا گیا۔ یہ قوم کے پیسے سے ذاتی تشہیر کا جھوٹا اقدام ہے۔پٹرولیم مصنوعات ابھی تک سستی ہی نہیں ہوئی ہیں۔ خود اشتہار میں بھی لکھا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ابھی ایک روپے بھی سستی نہیں ہوئی ہیں، لیکن اس کے باوجود اشتہار بازی اور ذاتی جھوٹی تشہیر پر قوم کے کروڑوں، اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔
پٹرولیم لیوی ایک بھتہ ہے، پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکا ہے۔ ایک طرف ایک غریب پاکستانی کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں مل رہا، اور دوسری طرف حکمرانوں کی اولاد کے گلے میں پندرہ ملین ڈالر کا ہار ہوتا ہے،
یہ ظلم کا،استحصال کا نظام ہے۔