(56) اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا
اللہ اور اس کے فرشتے یقینا نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو جیسے سلام بھیجنے کا حق ہے۔
لوگ کہتے ہیں عمران خان کو رہا کیا جائے حکومت کیا کہتی ہے؟نہ وہ رہا ہونے کو تیار ہے نہ ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپ بتائیں ہم ان کا کیا کریں۔عمران خان صاحب سے تو بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے وہ تو 11 ہزار ول�� کا کرنٹ مارتے ہیں اگے سے ایک ڈون کی طرح بیہیو کرتا ہے گینگسٹر کی طرح۔۔
میں نے تو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کوپہلے ہی بتادیا تھا کہ عمران خان کو نہ گرمی اس کا کچھ بگاڑ سکتی ہےاور نہ ہی سردی۔۔ اس میں لڑنے کی کوالٹی عام انسان سے زیادہ ہے۔تیسرا وہ انتہا کا بولنے والا دلیر انسان ہے ۔اس کو سننے والا اس کے سحر میں مبتلا ہوجاتا ھے ۔
حفیظ اللہ نیازی
مجھے جب پروگرام میں بلایا کریں تو اس قسم کے بیغیرت جرنیلوں کو نہ بلایا کریں یہ بیغیرت، بے شرم آدمی اپنے آپ کو انسان کیسے کہتا ہے، اسطرح کے میر جعفر میر صادق دوسروں سے مل کے ملک کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں، ڈرون حملوں سے عورتیں اور بچے مر رہے ہیں۔ عمران خان
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کوسچ لکھ دواخباربھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا!
آج کی نوجوان نسل دلیل سے بات کرتی بھی ہے اور دلیل ہی سے قائل ہوتی ہے۔ اس با شعور نسل کو ڈرا کر، دھمکا کر اور ہر روز نئے چہرے اور نئے بیانیے لانچ کرکے آپ brainwash نہیں کر سکتے۔۔۔!!
یلدا حاکم کا سوال: اگر آپ عمران خان سے ملتے ہیں تو کیا آپ انہیں کہیں گے آپ نے بہت جیل گزار لی ہے اب وقت ہے جیل سے نکلیں اور ڈیل کریں-*
قاسم خان کا جواب : ہمیں سمجھنا ہو گا کہ عمران خان کی ایک زندگی ہے جو passion سے بھرپور ہے انکا ایک مقصد ہے کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنا وہ اپنے مقصد کے لیے جیل میں ہیں اگر ہم عمران خان کو کہیں گے کہ ابو آپ ڈیل کریں ہمارے ساتھ انگلینڈ چلیں اپنے مقصد کو چھوڑیں وہاں کرکٹ میچ دیکھیں تو یہ عمران خان کو disturb کرے گا ہم عمران خان کے مقصد کا احترام کریں گے-
عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
ڈی جی صاحب، آپ نے پوچھا تھا کہ عمران خان کون ہے، تو گزارش ہے کہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں!
امید ہے آپ اور آپ کے باس کی بھی ایسی کوئی وڈیو ہوگی، پلیز آپ بھی پوسٹ کریں تا کہ پاکستانی اپنا فیصلہ کریں کہ کون کون ہے۔ بھارت والی ۵ دن کی جنگ کی ہی بنا لیں البتہ وہ ائیر فورس والے صاحب پر بننی چاہیے، مگر عہدوں کی طرح وہ بھی اپنے نام کر لیں، کوئی مثلہ نہیں!
#PakistanLovesImranKhan
#GetWellSoonDG
”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
چیئرمین تحر��کِ انصاف عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی