ایمل ولی خان، صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ
2013ء میں لوگ الیکشن کررہے تھے، ہم جنازے اٹھارہے تھے
2018ء میں ہمارا مینڈیٹ ایک فرعون کو دیا گیا
دو سال قبل کہا تھا کہ گند ہے اور اسکی جگہ کوڑادان ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیرحیدرخان ہوتی، مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان
کچھ لوگ فریاد کررہے ہیں کہ انکے ساتھ بڑا ظلم ہورہا ہے
2012ء اور 2018ء میں ہمارے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا
#Vote4Laltain
ویسے ایمان مزاری اپنی ماں کے بجائے پختون قوم کے لئے کیوں آواز اٹھانا چاہتی ہے ؟ ظلم تو اس کی ماں کے ساتھ بھی ہوا تھا ایسا کیا ہے کہ اپنے ماں کے بجائے پختونوں کے لیے نکلی ؟
کوئی بتا سکتا ہے کہ پی ٹی ایم تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے اور خیبر پختونخوا میں بدامنی کے زمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو مانت�� ہے لیکن جی ایچ کیو کے بجائے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کی وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟
@AdvSaleemKhan
@AliKhan33734125
@BilalKhN8060
افغانستان په هيله
لوي کور د لر او بر پښتنو ګران افغانستان به جوړيګي يو ځل بيا به خپل دري رنګه ملي بيرغ د افغانستان به ارګ باندي ځليګي د طالب زور وخشت نه مونګ منلي دي او نه به يي تسليم کړو
#١٩اګست_استقلال_روځ🇦🇫
@AdvSaleemKhan
@khanzamankakar@SenatorMushtaq قاضی حسین جیسے لوگوں نے ہمیشہ مذہب اور جہاد کے نام پر پشتون کے ہاتھوں میں اسلحہ دیا ہیں اور آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ ان منافقوں کی وجہ سے ہے اور یہ لوگ اشرف المنافقین ہیں
یہی وہ بیانیہ ہے جس کی وجہ سے عوامی نیشنل پارٹی کو اقتدار سے دور رکھا گیا ہے ورنہ پختون تو مسلم لیگی ،پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی ،جمعیت وغیرہ سب ہیں لیکن ان لوگوں میں اتنی جرات نہیں کہ وہ پختون اور پختونخوا کی بات کرے
@AdvSaleemKhan@AimalWali#Awaminationalparty
کیسا لگا بارود کا تحفہ قاضی حسین احمد جیسے لوگوں نے ہمیشہ اسلام اور جہ��د کے نام پر پشتون قام کو بارود اور اسلحے کی طرف دھکیلا ہے مذہبی انتہاپسندی نے ن��اب کے علاوہ فلم انڈسٹری میں بھی اپنا بارودی پیغام پشتونوں کو دیا ہیں
#jamatiexposed
@AdvSaleemKhan
@AimalWali @AliKhan33734125
ویسے اس ریاست نے تو آزادی کی دس دن بعد ہی ظلم اور بربریت شروع کی تھی جب 24 اگست 1947 کو خدائی خدمت گار کی حکومت کو برطرف کرکے ایک مہرہ قیوم خان کو خیبر پختونخوا میں بٹھایا
@khanzamankakar@AdvSaleemKhan@AimalWali@MianIftikharHus
ویسے کتنے معصوم ہیں یہ لوگ ،وہ لیڈر بیچارہ اُدھر جیل میں پڑا ہے اور یہ ادھر آزادی منارہے ہیں اور پشاور کو سر پر اٹھا رکھا ہے کہی ڈانس تو کہی پاکستان ذندہ باد کے نعرے ۔
#gulkhanan#inqilabyan
آزادی کا جشن وہ قومیں مناتی ہیں جنہوں نے آزادی کے
مزے لئے ہو۔ میں کس چیز کا جشن مناؤں؟ میں اپنے
پختون بچے کے بھوکے پیٹ کا جشن مناؤں یا اسکے ننگے
بدن کا؟میں اپنے وسائل پر دوسروں کے قابض ہونے کا
جشن مناؤں؟
مشر اسفیندیار ولی خان
دا عوامی نیشنل ګوند کردار اؤ بیانیه ټول قام ته په ډاګه ده او سه منافقانو به خوشحالۍ کولې وي امریکې له يې ماتې ورکړو مونږ ورته په په اغی وخت ويلي وو چې دا وس بل فساد دی په کم وخت چې دا افغانستان فوج په زي توله وسله اؤ ار سه طالبانو ته پرېښوده
#mianiftikharhussain
یہ لوگ تو پی ٹی آئی کو چھوڑ کر بھاگ نکلے لیکن دس سال خیبر پختونخوا کو ان لوگوں نے لوٹ لیا اور یہ لوگ کل پھر میدان میں کھڑے ہو کر ووٹ مانگیں گے ، لیکن جو کچھ ان لوگوں نے خیبر پختونخوا کے ساتھ کیا ان کا حساب کون دے گا ؟