معروف قانون دان، رہبرتحریک خان عبدالولی خان کے دیرینہ ساتھی، نیشنل عوامی پارٹی کے سینیٹر (1973 سے 1975 تک) بیرسٹر ظہورالحق ایک اصول پسند اور سچے انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ اس ملک میں عوام کی حکمرانی، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انکی وفات پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔
یہ شخص ہر روز اپنی حقیقت خود سامنے لارہا ہے اسلئے ہم کہتے ہیں کہ یہ گند ہے اور #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا۔ اگر ٹھکانے نہیں لگایا گیا تو جو حشر پاکستان کے پورے نظام کا کرچکے ہیں اسکو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگیں گی۔ ایبسلوٹلی ناٹ، سائفر، کیا ہم کوئی غلام ہیں سے 'ہمارے حق میں آواز بلند کرو' تک کا سفر طے کرنے پر ہم امریکا کے اصلی غلاموں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ روزاول سے ہمارا موقف تھا کہ اخلاقی، معاشی، سیاسی اور انتظامی طور پر پاکستان کی تباہی کے ذمہ داران نے امریکی سازش کا جھوٹا نعرہ لگایا، عوام کو دھوکے میں رکھا، اپنے بچوں کو جمائمہ (جس کو طلاق دی ہے) کے حوالہ کیا گیا، تیسری بیوی سفید چادر پہنے کرپشن کی رانی بن گئی۔ دوسروں کے بچوں اور عورتوں کو سیاسی ڈھال بنایا لیکن اب مزید کسی کو دھوکے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ یہ گند خود بخود اپنی گندی بو سے عوام کو پریشان کررہا ہے۔ انشاء اللہ اب یہ گند جلدی ختم ہونیوالا ہے۔
Babar Khan Yousafzai, Advocate Supreme Court of Pakistan, is contesting the post of Secretary General in PHCBA Elections this year. He is a well deserved candidate. We humbly request our legal fraternity to vote and support him.
#SecretaryGeneralCandidate#PHCBAElections2023_24