آج وزیراعلی ہاؤس میں ہونے والی ایک اہم میٹنگ میں @TMCNewKarachi کے دو اہم مسائل پر گفتگو کی۔
نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی کا مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کی نشاندہی کی۔ مختلف سیکڑوں میں ایک مہینے سے گھروں میں پانی نہیں آیا۔ اب @murtazawahab1 واٹر بورڈ کے چئیرمین بھی بن گئے ہیں۔ میں نے مطالبہ کیا کہ #KWSB کے اختیارات ٹاؤن تک فراہم کیے جائیں تاکہ ہم عوام کی بنیادی مسئلہ حل کرسکیں۔
دوسرا مسئلہ اندرون #سندھ سے افسران کی تعیناتی کا ہے، جو #کراچی کے مقامی افسران کے حق پر ڈاکہ ہے۔ میں نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ مقامی افسران کو ٹاؤن میں رکھا جائے تاکہ #بلدیاتی مسائل حل ہوسکیں۔
کوئی ہے ایسا حکمران جو اپنی قوم کے جوانوں سے اس دل سوزی سے مخاطب ہو ۔۔۔؟
صدر ایردوان ایسے رہنما ہیں جو اپنے نوجوانوں کے سیرت و کردار کو پختہ دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ترکیہ کی صدی میں دنیا کی امامت کر سکیں۔
#Erdogan#turkiye#Elections2023