اسلام آباد:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمین یسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال حسین ملک کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات کی۔
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور تشویش کا اظہار
مسئلے کے پرامن اور سیاسی حل پر اتفاق
ملاقات میں جےیوآئی کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف،محمد اسلم غوری، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک تھے۔
@MushaalMullick@MoulanaOfficial
بزنس کلاس کے ٹکٹ سستے کرنا ہی اس بات کا ثبوت کہ بجٹ واقعی صرف اشرافیہ کا ہے غریب کے لیے اس میں غربت ننگ افلاس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ نورعالم خان کا تبصرہ بھی سماعت فرمائیں
مولانا فضل الرحمن صاحب نے کل کی تقریر میں ریاست وحکومت پاکستان کی ناکام خارجہ، داخلہ، معاشی انتظامی و سیاسی پالیسیوں کا صرف پوسٹ مارٹم ھی نہیں کیا بلکہ 8 فروری کے انتخابی دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ اور احتجاج کی لاج اور بھرم بھی رکھا ھے ورنہ باقی تو اپوزیشن کی طرف سے خیر خیریت ھی تھی۔ لیکن شکر ھے جمعیت علماء اسلام کے ایک پروگرام اور اس میں مولانا صاحب کی تقریر نے جعلی نظام کو ھلا کر رکھ دیا۔
838 ارب BISP کو دینے کی بجائے انڈسٹری لگانے ، روزگار دلوانے اور قابل آمدن سکیمز پر کیوں نہیں لگائے جارہے ہیں ؟ مگر اس قوم کو مستقل بھکاری بنانے کا اس نظام نے قسم کررکھاہے ۔
سیاست کے امام
جب سیاستدان اور حکومتیں مسائل کے گرداب میں پھنس جاتے ہیں اور اس دلدل میں یہ حکمران اور سیاسی جماعتیں دھنستی چلی جاتی ہیں
جب سیاسی رہنماؤں کو اپنی ہی جماعتوں میں سیاسی راہ کی تلاش میں مشکلات درپیش ہوں
جب اسٹیبلشمنٹ یا پھر سیاستدانوں کو کسی نظام کی بساط لپیٹنے میں رکاوٹیں حائل ہوں
وہاں مولانا فضل الرحمن ان سب کیلئے آخری امید ثابت ہوتے ہیں
اور اس مشکل سے حکومت وقت اور سیاستدانوں کو نکال لیتے ہیں
مگر جب بھی مولانا فضل الرحمن تنہائی کا شکار ہوتے ہیں تو پھر کوئی بھی ان کی مدد کیلئے آنے کو تیار نہیں ہوتا
وزیراعلی سہیل آفریدی کی جماعت کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کے باوجود بجٹ پاس کرنے میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ ان کے اپنی ہی پارٹی کے 30 سے زائد ارکان اسمبلی ناراض ہیں
اس مشکل سے نکلنے کیلئے سہیل آفریدی نے مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگتے ہوئے مفتی محمود مرکز پشاور سیکرٹریٹ میں ملاقات کی
مولانا نے کہا ہم بسم اللہ سے شروع کرتے ہیں اور صحافی والناس پر سوال ختم کرتے ہیں
میں اس عظیم الشان اجتماع کے انعقاد پر جمعیت علماء اسلام بلوچستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ ان شاء اللہ یہ جدوجہد مزید قوت اور استقامت کے ساتھ اپنے مقاصد کی جانب آگے بڑھے گی۔
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
ہمارے نہایت محترم اور دلعزیز شخصیت حضرت مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لیے حاضری دی۔ اس موقع پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
آپ کے گھر کو خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
دلی عید مبارک! 🤍
حافظ ھارون احمد