کندھ کوٹ سندھ میں عوام کا جنون فارم 47 کے جعلی حکمرانوں کو پیغام دے رہا ہے کہ سندھ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور 27 ستمبر لانگ مارچ میں بھرپور حصہ لے گا۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہ رکھا جائے، اُن کی آپس میں ملاقات، عمران و بشریٰ کی فیملیز سے ملاقاتیں یقینی بنائی جائیں، کتابیں، اخبارات اور ٹیلی ویژن بحال کیے جائیں، عمران خان کی بیرونِ ملک بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرائی جائے اور اگر ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ کر کے سیاسی طور پر استعمال کی جاتی ہے تو یہ سہولت واپس لی جا سکتی ہے. عدالت نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا
21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
6 ماہ قبل 14 سابق کپتانوں نے عمران خان کے ساتھ انسانی سلوک اور مناسب طبی علاج کی اپیل کی تھی۔ اب مزید 7 کپتانوں کے شامل ہونے کے بعد یہ مطالبہ دوبارہ دہرایا گیا ہے۔
خط میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود عمران خان کو صرف چند گھنٹے اسپتال میں رکھنے اور سرکاری ڈاکٹروں کی جانب سے طبی طور پر فٹ قرار دے کر اڈیالہ جیل واپس بھیجنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
کپتانوں نے تین مطالبات کیے:
1. ذاتی ڈاکٹروں پر مشتمل طبی بورڈ کو عمران خان، خصوصاً دائیں آنکھ کی بینائی، کا غیرجانبدارانہ معائنہ کرنے دیا جائے۔
2. عدالت کے حکم کے مطابق ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بلا تعطل بحال کی جائیں۔
3. طبی تشخیص کی روشنی میں تجویز کردہ علاج فوری فراہم کیا جائے۔
عرب نیوز پاکستان!!
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گفتگو پوری دنیا سن رہی ہے!!
پوری دنیا کو یہ بات سمجھ آگئی ہے, پاکستان میں عدالت, انصاف, اور قانون ختم ہوچکا ہے!
عاصم مینر کی ڈیکٹئٹر شپ چل رہی ہے!!