@najamwalikhan اگر واقعی ایسی صورتحال تھی تو پھر آپکا مولانا کو اپنی باجی پیش کرنا واقعی بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔
لیکن ایک بات یاد رکھنا اس بار مولانا ہیرامنڈی کے منڈو کو ننگا ضرور کریگا ،
چاہے تم لوگ کتنا ہی جھوٹ گھڑ لو کتنا ہی پروپیگنڈا کرلو مگر ذلت تمہارا مقدر ہے ان شاءاللہ
@PakVocals تم جیسے محلے کے پیداواروں کے ساتھ یہی سلوک مناسب ہے،
اگر تمہاری بات درست ہے تو اس ظلم کے خلاف یہاں میڈیا پر اپنی بہن پیش کرنے کے بجائے جاکر اکھاڑ لے جو اکھاڑنا ہے،
چوڑیاں پہن لے ہیجڑے ، تیری اوقات صرف ویڈیو کی کی بنانی کی ہے ۔
@AdvSahibaRana ان کھٹملوں کے مقدر میں میرے اللہ نے ذلت و رسوائی لکھی ہے ،
یہ دنیامیں اپنی منجھی خود ٹھوکیں گے ،
اور آخرت میں اللہ تعالیٰ انہیں مزید ذلیل کریگا ان شاءاللہ ۔
ان کام وہی ہے جو ہمارے ٹومی کا ہے
میرا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔!!
اس نوجوان کا نام شان یا شانی ہے۔والد کا نام بشیر یاد ہے۔والدہ کا یاد نہیں ہے۔
شان کا کہنا ہے کہ میں ایک روز گھر سے باہر نکل کر ہوٹل پر بیٹھا تھا۔ گھر جانے کے لئے راستہ بھول گیا۔
ایک شخص مجھے اپنے گھر لےگیا وہاں تین دن تک مجھے رکھا۔
میری تصویریں بنائیں اور پھر مجھے تین روز بعد ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا۔
ملتان سے پھر مجھے کراچی لایا گیا۔
مجھے اپنا شہر تاندلےوال یا تاندلا یاد ہے (جب ہم نے سرچ کیا تو تاندلیانوالہ میپ پر ملا)۔
تین بھائی اور تین بہنیں تھیں انکے نام مجھے اب یاد نہیں ہیں۔
گھر کے پاس ایک ط��ف کھیت اور ایک طرف باڑا تھا۔
میں نے ہوش سنبھال کر اپنی فائل نکال کر چیک کی تو اسمیں میرے داخلے کا سال 2006 لکھا تھا۔
میں چاہتا ہوں کہ میرے بھی بہن بھائی ہوں امی ابو ہو۔ میں بھی لاوارث نا کہلاؤں۔
خدارا مجھے میرے پیاروں سے ملائیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی اداس ماں کو خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
22 june 2026
#waliullahmaroof
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمن صاحب کے امریکہ مخالف بیان نے یہاں ڈی چوکیوں کی سلگا رکھی ہے ،
ایک عام شہری ہونے کی حیثیت سے مجھے ہر وہ سمت درست لگتی ہے جس امریکیوں کے کھسرائیلیوں کے اور یوتھیان چمن کے پچھواڑوں میں آ�� لگتی ہو،
آپ ٹھیک جارہے ہیں مولانا صاحب تن کے رکھیں ان حرامیوں کو
@muftiabumuhamad اہل حق کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ ان پر ہمیشہ کتے بھونکتے ہیں ،
اگر یہ خرام خور شرابی مولانا پر نہ بھونکتا تو انکی حقانیت کا اندازاہ کیسے ہوتا،
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
@KomailMuavia313@muftiabumuhamad جلال بادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی،
دین و سیاست لازم و ملزوم ہیں ، ایک عالم کی شان یہ ہے کہ وہ سیاسی ہو، ہے،
کانت بنوا اسرائیل تسوسھم الانبیاء ،
اگر علماء انبیاء کے وارث ہیں تو سیاست کا حق صرف علماء کو ہے
مفتی صاحب کو یہ میدان دیکھناہوگا
@ammarkhanyasir کس کس انداز سے غریبوں کو لوٹا اور کوٹا جارہا ہے یہ بیچارے غریبوں معلوم بھی نہیں ،
اداروں کالی بھیڑیں موجود ہیں انہی کے سہولت کاری پر اس قسم کے جرائم کئے جاتے ہیں ۔