When the shooter is Muslim - say his name, drag his entire family, ask all Muslims to apologize, blame Quran, ban Muslims
When the shooter is not a Muslim - do not share his name, let’s not give him publicity.
#ChristchurchMosqueAttack#ChristChurch
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk Despite multiple requests they are unable to correct the fault...it's a security threat..alot of families fo walk in night..complaint had been done multiple times only one or maximum 2 day light will be functional
میں نے وقت کے ساتھ ایک بات ضرور سیکھی ہے کہ ہر کسی کو خوش رکھنا نہ ممکن ہے، نہ ضروری۔ ہم نے لوگوں کی باتوں سے زیادہ اپنے دل کے سکون کو اہمیت دینا سیکھ لیا ہے۔ جو ہماری خاموشی کو سمجھ سکے، وہ ہمارے قریب ہے، اور جو ہماری خاموشی کو غرور سمجھے، اُس کے لیے وضاحت دینا بھی ضروری نہیں۔
ہم اپنی ذات میں مکمل ہیں، کسی کی توجہ کے محتاج نہیں۔ نہ کسی سے مقابلہ ہے، نہ کسی کو نیچا دکھانے کی خواہش… بس اپنی رفتار سے چلنا ہے، اپنی عزت کے ساتھ جینا ہے، اور ہر اُس جگہ سے خاموشی سے دور ہو جانا ہے جہاں ہماری قدر نہ ہو۔
جو طلباء دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ یہ ان کا آخری دوپہر کا کھانا ہو گا... اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کے غم کو آسان فرمائے...آمین
#AhmedabadPlaneCrash#Foryou#PlaneCrashIndia
اور ایک دن ہم اپنی ذمہ داریاں سے دستبردار ہو کر , دنیا سے منہ موڑ کر اپنے اللَّه سے جا ملیں گے.. بس کوشش کریں اور خود کو اس کے لیے تیار رکھیں...آج انڈیا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا.. جہاز میں سوار کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ اب وہ نہیں رہیں گے۔
Whatever you may do your loyality is always questionable....bcz you are MUSLIM
کوئی اسد الدین اویسی تک یہ پہنچا دے بڑا اچھل رہا تھا جنگ کے دوران.........
#TwoNationTheory#indianmuslim#VisionofQuaidazam
Madhya Pradesh minister Vijay Shah says objectionable comments that appeared to be directed at Colonel Sofia Qureshi, whom he tried to project as a "sister of terrorists".
Whatever you may do your loyality is always questionable....bcz you are MUSLIM
کوئی اسد الدین اویسی تک یہ پہنچا دے بڑا اچھل رہا تھا جنگ کے دوران.........
#TwoNationTheory#indianmuslim#VisionofQuaidAzam