🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
Yes, India begged US for a ceasefire. This is their old strategy. They begged UN for a ceasefire in 1948, 1965 and then many times. Let’s hope for a meaningful result of this ceasefire.
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🛑 #غزہ پر خطاب کے دوران ترک رکن اسمبلی انتقال کرگئے
📍حسن بتمس کے آخری الفاظ
"اگر ہم خاموش رہیں گے تو تاریخ خاموش نہیں رہے گی ، حتی کہ اگر تاریخ خاموش رہی تو سچ خاموش نہیں رہے گا ۔
اگر آپ اپنے ضمیر کے عذاب سے بچیں گے تو تاریخ کے عذاب سے نہیں بچ پائیں گے، اگر آپ تاریخ کے عذاب سے بچ بھی گئے تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے غضب سے نہیں بچ سکو گے۔"
سعادت پارٹی سے تعلق رکھنے والے حسن بتمس خطاب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے ۔
#Palestine #Turkiye #Gaza
جب سماعتیں مکمل ہوچکی تھی تو پھر سپریم کورٹ کے حکم پر JIT دبئی گئی جس بنیاد پر عدالت نے نواز شریف نااہل کیا ، عدالت نے اس پر نواشریف نوٹس ہی جاری نہیں اور ہی نواز شریف کا موقف سنا ، مجیب الرحمن شامی