دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچانے کی اس تاریخی پیش رفت میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ @MIshaqDar50 کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
ان کی شب و روز انتھک سفارتی کوششیں، مسلسل رابطے اور مدبرانہ حکمتِ عملی ہی وہ طاقت تھیں جنہوں نے اس اہم معاہدے کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔
یہ صرف ایک کامیابی نہیں، بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر مؤثر اور ذمہ دار قیادت کا واضح ثبوت ہے۔
دنیا بھر کے الیکٹرانک میڈیا پر آج پاکستان کی قیادت چھائی ہوئی ہے—وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنی بصیرت، جرات اور مؤثر سفارتکاری کے ذریعے عالمی منظرنامے پر نمایاں ہیں۔ 🇵🇰✨
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی امن، استحکام اور ذمہ دارانہ فیصلوں کی علامت بن کر ابھرتی ہے۔
جیو نیوز کی نیوز کاسٹر ہاجرہ رؤف نے تو عمران خان کی آنکھ کی بینائی جانے کا اور جیل میں سہولتیں نہ ملنے کا سارا بیانیہ ڈھائی منٹ کی ویڈیو میں زمین بوس کر دیا۔اس ویڈیو میں دیکھیں کہ عمران خان کو جیل میں صبح ناشتے میں پھر لنچ میں اور اسی طرح شام کو اور رات کو کیا کچھ کھانے کو ملتا ہے.
پنجاب میں ایک انسان ہول میں گر کر مر گیا تو وزیراعلی نے پورا پاکستان سر پر اٹھالیا
لیکن ہمارے خیبر پختونخواہ میں خ و ن کی ہولی کھیلی جارہی ہے
لیکن وہاں کے وزیراعلی کا مشغلہ ہے گھڑی چور 804 کو نکالنا ہے
🫣🤔
ایک وقت تھا پورے سوشل میڈیا اور میڈیا پر ن لیگ کے خلاف گیلا تیتر اور صابر شاکر جیسے دلال صحافی کمپین چلاتے تھے لیکن نواز شریف یہی کہتا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں آج الحمداللہ ہر روز ایک نئی گواہی آتی ہے کہ پاکستان کو ستر سالوں میں صرف شریف خاندان نے ہی سجایا ہے
سورۂ الناس ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ اصل پناہ طاقت، دولت یا انسانوں میں نہیں بلکہ ربِّ الناس میں ہے۔
جب دل پر وسوسوں کا ہجوم ہو، خوف اور بےچینی گھیر لے—تو اس سورت کی آغوش میں آ جاؤ،
یہ دل کو سکون، روح کو حفاظت اور ایمان کو مضبوطی عطا کرتی ہے۔
اللہ ہمیں ہر ظاہر و باطن شر سے اپنی پناہ میں رکھے، آمین۔
ہم دونوں، کامران شاہد اور ارشاد بھٹی، برسوں عمران خان کے ایجنڈے پر پانامہ، اقامہ اور لندن فلیٹس جیسے جھوٹے بیانیے پر پروگرام کرتے رہے۔
اور آج... دنیا کی اعلیٰ عدالت نے نواز شریف کو صادق اور امین قرار دے کر سچ کو سرخرو کر دیا۔
اب جواب کون دے گا؟
@FrontlineKamran
سورۃ الضحی ہمیں سکھاتی ہے کہ
خاموشی چھوڑ دینا نہیں ہوتی
اور تاخیر ناراضی نہیں ہوتی۔
اللہ نہ اپنے محبوب ﷺ کو چھوڑتا ہے
نہ اپنے کسی بندے کو۔
مایوسی کے بعد ہمیشہ روشنی آتی ہے
کل کم و بیش لاہور کی سڑکوں پر تقریباً 15 سے 20 ہزار لوگ تھے،جن میں سے 60 فیصد سے زیادہ لوگ صرف لبرٹی کے علاقے میں موجود تھے،اتنے بڑے ہجوم کے باوجود کسی نے بھی عمران خان کا نام نہیں لیا اور نہ ہی سیاسی نعرے بازی کی،لوگ صرف جشن منانے اور خوشیاں بانٹنے میں مصروف تھے
گوہر بٹ
سب مانیں گے سب بولیں گے بدل رہی ھے پنجاب مریم نواز
یہ مریم نواز شریف کے کریڈٹ پر جاتا ھے کہ انہوں نے سیاست میں کارکردگی پر بحث واپس زندہ کی
فوکس بیانیے پر نہیں کارکردگی پر رکھا،اسی وجہ سے اب سیاسی جماعتیں ترقیاتی نتائج پر جج ھو رہی ہیں kpk پر دباؤ ھے کارکردگی پر سوال ھو رہے
جب رانا سکندر صاحب نے اصلیت بتانا شروع کی تو شفیع جان کہتا ہے آپ پرانی بات کیوں کر رہے ہیں آج کی کریں پھر رانا صاحب نے بھی ثواب سمجھ کر پوری پتلون اتاری ۔۔۔۔
“اور جب میرے بندے تم سے میرے بارے میں سوال کریں تو (کہہ دو) میں قریب ہی ہوں۔
میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔
پس انہیں چاہیے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں، تاکہ وہ ہدایت پائیں۔”
یہ آیت اللہ تعالیٰ کی قربت، دعا کی قبولیت اور بندے سے براہِ راست تعلق کی نہایت خوبصورت ضمانت ہے ۔
اے ہمارے رب! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مؤمنوں کو اس دن بخش دے جب حساب قائم ہوگا۔
اپنی دعاؤں میں خود تک محدود نہ رہیں۔
والدین، تمام اہلِ ایمان اور یومِ حساب ، سب کو یاد رکھیں۔
یہی قرآن کی تربیت ہے، یہی ایمان کی وسعت ۔
اداس ہونا ٹھیک ہے۔
تھکن اور دل گرفتگی محسوس کرنا بھی ٹھیک ہے۔
مگر ہر بات سب سے کہنا ضروری نہیں۔
بس ربِّ کائنات سے بات کریں۔
اسی سے دل کا سکون مانگیں،
اسی سے دل کے زخموں کی شفا،
اور اسی سے اپنی ساری فکریں اُٹھا لینے کی دعا کریں۔
کیونکہ وہ سننے والا بھی ہے، سمجھنے والا بھی۔ 🤍
سہیل آفریدی کا دورہ لاہور ۔۔ پی ٹی آئی حامی یوٹیوبرز نے پیالی میں طوفان مچانے کی کوشش تو بہت کی مگر ڈرون شارٹس نے فلاپ شو کا سارا بھانڈہ پھوڑ دیا۔۔ جیسا لیڈر ویسے فالورز ۔۔ صوبائی وزراء کے منہ کھولتے ہی اندر کی ساری غلاظت باہر آگئی