ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
Imran Khan is a former Prime Minister of Pakistan. Denying him access to his family and lawyers is a denial of basic rights that should be guaranteed to every citizen.
It has been over seven months since he was allowed to meet his sisters. No civilised legal system should permit such prolonged isolation. He must be shifted to Shifa International Hospital as per the wishes of his family.
Today is a test for the Supreme Court.
Will it uphold the Constitution, or bow to pressure, like it has been doing for the past few years?
#ReleaseImranKhan
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"Depriving Imran Khan of his rights is not merely a political issue but a clear violation of the jail manual and High Court orders."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
🇵🇰 Imran Khan had predicted in his second last tweet that the situation in Pakistan is heading towards 🇳🇵 Nepal, 🇱🇰 Sri Lanka and 🇧🇩 Bangladesh.
🚨 Now those who are going to understand should understand.
Not just Yasmin Rashid. All
Political prisoners including Imran Khan, Shah Mahmood Qureshi, Mahmood ur Rasheed, Ejaz Ch, Omar Sarfraz Cheema and all others must be released. Time to heal the political atmosphere and let Pakistan move forward.
حکومت جھوٹ بولتی ہے۔ ہر دفعہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ عمران خان کا علاج کیوں نہیں ہونے دے رہے؟ کیا چھپا رہے ہیں؟ رات کے اندھیروں میں کیوں لے کر جاتے ہیں؟ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور اس کا شفا انٹرنیشنل میں علاج کروایا جائے۔ اس کے لیے ہم نے پی ٹی آئی سے بارہا درخواست کی کہ ہمارے ساتھ شامل ہو کر حکومت پر پریشر ڈالیں۔ چار مہینے سے ہماری ایک ہی درخواست ہے جو ہم بار بار کرتے رہیں گے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
"میری اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ جنہوں نے بھی ظلم کی انتہا کی اور بے گناہوں کو قید و بند کی صعوبتوں میں دھکیلا، ربِ ذوالجلال ان ظالموں کو دنیا اور آخرت میں عبرت اور ذلت کا نشان بنا دے۔ آمین۔"
— نورین خان نیازی
#PAKWatch🇵🇰: Today, Imran Khan's sisters led THOUSANDS to Adiala jail in Rawalpindi, where they DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق
علیمہ خان نے عمران خان کی صحت اور خوراک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے ساتھ مصر کے سابق صدر محمد مرسی جیسا سلوک دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عمران خان کو زہر دیے جانے کے خدشات پر فوری شفافیت کا مطالبہ کیا ہے۔
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بات یہ نہیں بھائی۔ پولیس پہلے بھی کرپٹ تھی۔ جعلی پنجاب حکومت نے تو اذن عام ہی دے دیا ۔ علامہ اقبال کی بہو کے گھر میں جا گھسی۔ مادر مہربان محترمہ ریحانہ ڈار کے گھر میں ہر قیمتی چیز توڑ ڈالی کہ خواجہ آصف کو کیوں ہرایا ۔کینسر میں مبتلا ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی مشفق و معزز خاتون کو دو برس سے ذہنی اذیت۔ فلک جاوید پر بیک وقت لاہور کے چار مقامات اور میانوالی میں موجودگی اور توڑ ہھوڑ کے مقدمے ۔اللہ ہی بچائے ورنہ اب کسی کی جان و مال محفوظ نہیں۔
🚨افسوس کہ آج فجر کے وقت راولاکوٹ کو ایک بار پھر خون سے نہلا دیا گیا رینجرز کی فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 11 افراد زخمی ہو گئے جبکہ عوام دھرنے میں سفید جھنڈوں کے ساتھ بیٹھی تھی سوچیں اگر کشمیری بار بار فائرنگ سے ڈرے نہیں تو انکی تحریک کیا رنگ اختیار کر لے گی ہوش کے ناخن لیں۔
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔