جس عمر میں اسے لفظ دنیا بھی ٹھیک سے
سمجھ نہیں آتا تھا وہ دنیا کی بے رحمی کا شکار
ہو گئی اللّٰہ اس کے والدین کو صبر و جمیل عطاء
فرمائے اور ظالم کو عبرتناک سزا دے
🥲💔💯
دولت کی اہمیت نہ ہو تی تو لڑکیوں کے
خواب میں صرف شہزادے کیوں آتے ہیں" ؟
" کبھی سنا ہے "کسی لڑکی کو کہتے ہوئے
کہ میرے سپنو ں کا موچی یا مزدور مجھے
لینے آئے گا۔۔؟
🥲🤣💯