میری ٹیم نے پچھلے ہفتے امریکہ کی ایک fortune 100 کمپنی کے لیے پہلا AI ایجنٹ لانچ کیا، جسے واضح ہدایات دی گئی تھیں کہ اپنا کوئی نام نہ رکھے۔ دو دن بعد اس نے اپنا تعارف Jordan کے نام سے کرانا شروع کر دیا۔ وجہ تو پتہ چل گئی لیکن AI سے لاح�� خدشات کا یہ پہلا ذاتی و عملی مشاہدہ تھا۔
اس پوسٹ کے نیچے اک پوسٹ موجود ہے ان کے اک وائرل کلپ کے متعلق ۔۔
کیونکہ انکا یہ کلپ بہت وائرل ہے جس میں وہ شکوہ کر رہے ہیں میری اولاد میرے ساتھ وقت نہی گزارتی اور یہ کہتے ہوے رونے لگے ۔۔ جس پر کافی لوگ انکے بچوں پر تنقید کر رہے ہیں ۔۔
انہوں نے اس پر اپنا موقف دیا ہے کہ میری جیسی اولاد اللہ پاک سبکو دیں وہ میرے لیے نعمت ہے ۔۔ میرے کلپ کے اس حصہ کو کاٹا گیا اور پیچھے جو بات ہورہی تھی وہ نہی بتای گئی ۔۔
کلپ میں رونے کی وجہ یہ تھی کہ میرے والد صاحب فوت ہو گئے تھے میں نے ان کی بہت خدمت کی تھی پھر بھی دل میں خیال اتا ہے تھوڑا اور وقت مل جاتا تو مزید خدمت کرتا ۔۔
ساتھ کہتے ہیں اس بات پر میں نے شو میں کہا اپنی بیگم کو کہا بچوں سے کہا کر باپ کے ساتھ وقت گزارا کریں اک گھر میں رہتے ہیں اور وہ کمروں میں رہتے ہیں باپ کے ساتھ وقت گزاریں ۔۔۔
دونوں کلپ اٹیچ ہیں ۔۔ خیر انہوں نے توشوضاحت دے دی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اج کے بچے موبائل کی جان نہی چھوڑتے اور والدین کے ساتھ کم وقت گزارتے ہیں ۔۔
جہاں میں روک ٹوک کے بغیر الحمداللہ پُرسکون زندگی گزار رہی ہوں، ساتھ ہی کسی گھر میں ایک خاتون تین بچوں کے ساتھ میکے واپس، خاوند نے دوسری شادی کر لی اور اسے بچوں سمیت طلاق دی. ایک ��ور گھر میں ساس گزشتہ بارہ سال میں بیٹے کی چار شادیاں کر چکی ہیں. ایک بہو انکے رویے کی وجہ سے صرف ہفتہ
جیسے دل چوسنے والی بلائیں ایک ہی تیر سے 8 لوگوں کو نشانہ بنا لیتی ہیں،
ویسے ہی
ہالی وڈ کی بڑے بجٹ سے مسلح فلموں سے بھی انہوں نے ہمیں ایسے ہی بیوقوف بنایا ہوتا ہے💫
آن لائن ٹیکسی سروسزجیسے اِن ڈرائیو (inDrive) اور یانگو (Yango )کا بنیادی مقصد سفری سہولت کو آسان بنانا ہے، مگر یہ پلیٹ فارم اب معاشرتی بگاڑ، سستی شہرت اور غیر اخلاقی تماشوں کا اکھاڑا بنتے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں پیش آنے والا یہ واقعہ محض ایک ڈرائیور کی بدتمیزی نہیں، بلکہ اس بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور لائکس و ویوز کی بھوک میں اخلاقیات کی ہر حد پھلانگ جات�� ہے۔
سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایک مسافر خاتون، جو اپنی منزل تک محفوظ سفر کی امید پر گاڑی میں بیٹھتی ہے، وہ ان ڈرائیوروں کے لیے عزت و احترام کے بجائے محض سوشل میڈیا پر مواد (Content) بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ کیا رو��گار کے نام پر پرائیویسی اور انسانی وقار کی اس کھلم کھلا پامالی کو اندھی چھوٹ دی جا سکتی ہے؟
ادارہ جاتی کارروائی اور ملزم کی معافی کا ڈراما اپنی جگہ، لیکن سوال یہ ہے کہ اس طرح کی سوچ کی جڑیں اتنی گہری کیوں ہو چکی ہیں؟ جب تک ایسے عناصر کے خلاف محض عارضی معافی تلافی کے بجائے کڑے اور عبرتناک قانونی اقدامات نہیں کیے جائیں گے، اس وقت تک نہ تو سڑکیں محفوظ ہوں گی اور نہ ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عزتِ نفس کا تحفظ ممکن ہو گا۔ جب تک اِن ڈرائیو اور یانگو جیسی کمپنیاں اپنے رائڈرز کے لیے سخت اخلاقی ڈسیپلین اور چیک اینڈ بیلنس کا نظام قائم نہیں کریں گی اور ادارے ایسے عناصر کے خلاف ��برتناک قانونی ایکشن نہیں لیں گے، اس وقت تک سڑکوں اور گاڑیوں میں عزتِ نفس کا تحفظ ممکن نہیں ہو سکتا۔
لیکن دوسری طرف، اس واقعے کا دوسرا رخ ہماری اپنی احتیاط اور معاشرتی حقیقتوں سے آنکھیں چرانے کی روش پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ ہمارے ملک میں امن و امان کی جو صورتحال ہے اور خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی جو تاریخ ہے، اس کے ہوتے ہوئے کسی نامعلوم اِن ڈرائیو یا یانگو ڈرائیور کی گاڑی میں بیٹھ کر اس کے بلیوٹوتھ اسپیکر سے اپنا فون کنیکٹ کرنا اور بے تکلفی کا ماحول بنانا انتہائی غیر محتاط رویہ ہے۔
اپنی سیفٹی اور پرائیویسی کی حدود کا تعین کرنا سب سے پہلے خود ہماری اپنی ذمہ داری ہے۔ اجنبی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کرتے ہوئے غیر ضروری بے تکلفی یا ایسی لاپرواہی جو آپ کی توجہ کو اردگرد کے حالات سے ہٹا دے، خود کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
یہ واقعہ صرف ایک ڈرائیور کی بدتمیزی یا اداروں کی فوری کارروائی ��ک محدود نہیں، بلکہ بحیثیتِ قوم ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ ایک طرف جہاں اِن ڈرائیو اور یانگو جیسی کمپنیوں کو اپنے ڈرائیوروں کی سخت اسکرپٹ اور قانونی جواب دہ بنانا ہوگا، وہاں دوسری طرف شہریوں کو بھی آن لائن ٹیکسی سفر کے دوران اپنی حفاظت، احتیاط اور اخلاقی حدود کا پاس رکھنا ہوگا۔
امریکہ میں ایک چیز دیکھی ہے میں نے
ایک تو یہاں وراثت میں جائیدایں بہت کم ملتی ہیں بچوں کو ۔ ایسا کوئی رواج نہیں ہے یہاں۔
لوگ مرنے سے پہلے ہی سب بیچ باچ کے کھاجاتے ہیں۔
بچوں نے جو بنانا ہے کرنا ہے خود کرنا ہے والدین بس اٹھارہ سال تک پال کر چھوڑ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کے تم گھوڑے ہو اور میدان تمھارے سامنے ہے بھاگو جتنا بھاگ سکتے ہو۔
یہاں پر بچوں کے لیئے گھر بنانا یا انکی شادیوں اور کاروبار کا سوچنا یہ والدین کی ذمہ داری نہیں
والدین کی صرف یہ ذمہ داری ہے کے انکی تعلیم مکمل کروادیں بس
اور تعلیم بھی صرف ہائی اسکول تک
تھوڑے بہت ہی والدین ہوتے ہیں جو کالج اور یونیورسٹی تک کی تعلیم میں مالی مدد کرتے ہیں ورنہ تو بچے خود پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب کرکے اپنا تعلیمی خرچہ نکالتے ہ��ں یا پھر اسٹوڈنٹ لون لیتے ہیں۔
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
*نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*
1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہی�� یا *non-filer*۔
6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔"
وڈیو دیکھیں۔ 2007 میں عبدل نے بطور طالبعلم صدر کلنٹن کے سامنے تقریر کی، جسکے بعد کلنٹن نے کہا "دعا ہے کہ تمہاری یہ تقریر پوری دنیا سنے"۔آج عبدل کو پوری دنیا سن رہی ہے۔
یہ امریکی نظام کی خوبصورتی ہے، جتنا نظر آتا ہے اسکی جڑیں اس سے کہیں مضبوط ہیں۔ کاش ہمارے حکمران کچھ سیکھیں!
پہلے بھکر اور محمد پور کا نام پوچھنے والے اب ان علاقوں کو جدید کیٹل مارکیٹس کے حوالے سے جانیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت 58 ایکڑ پر پھیلی یہ منڈیاں صرف 240 دن میں مکمل ہوئیں، جہاں صاف ستھرا ماحول، محفوظ انتظامات، جدید سہولیات، آن لائن ادائیگی اور ای ٹکٹنگ کا نظام موجود ہے۔ اب کسانوں اور مویشی پال حضرات کو جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے پرانی منڈیوں کی مشکلات نہیں بلکہ عزت، سہولت اور تحفظ ملے گا۔
پاکستان میں کبھی ایک ایسا متوسط طبقہ تھا جس کی باقاعدہ نشان دہی کی جا سکتی تھی۔ سکول ٹیچر، بینک افسر اور چھوٹا کاروباری ایک ہی گلی میں رہتے تھے، اپنے بچوں کو ایک ہی سکول میں بھیجتے تھے، اور امید رکھتے تھے کہ ان کے بچے ان سے کچھ بہتر زندگی گزاریں گے۔
وہ گلی اب نہیں رہی۔
کچھ لوگ اوپر نکل گئے۔ زمین کے بل پر، کسی تعلق کے سہارے، یا بیرونِ ملک مقیم کسی رشتہ دار کی بدولت۔ زیادہ تر خاموشی سے نیچے آ گئے۔ وہ اُس غربت میں تو نہیں گرے جسے سروے غربت کہتے ہیں۔ لیکن وہ ایک ایسی زندگی میں آ گرے جہاں وہ اب بھی ٹائی لگا کر دفتر تو جاتے ہیں، مگر ڈاکٹر کی فیس نہیں دے سکتے۔
پہلے گاڑی کی جگہ موٹر سائیکل لیتی ہے۔ پھر اچھے پرائیویٹ سکول کی جگہ سستا پرائیویٹ اسکول۔ پھر پھل صرف جمعے کو آنے لگتا ہے۔ پھر بچت کے کھاتے کی جگہ کمیٹی لے لیتی ہے۔ آخرکار کمیٹی بھی نہیں رہتی۔
یہ سب کچھ بظاہر بحران دکھائی نہیں دیتا۔ کیونکہ ملازمت تو جاری ہے اور بچے بھی سکول جا رہے ہیں۔ کاغذ پر کچھ نہیں بدلتا۔ لیکن گھر میں سب کچ�� بدل جاتا ہے۔
یہ وہ طبقہ تھا جس کے سہارے اس ملک کو تعمیر ہونا تھا۔ یہ وہ تھے جو ٹیکس ادا کرتے تھے، قطار میں اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، اپنی بیٹیوں کو پڑھاتے تھے اور اچھے دنوں کی امید رکھتے تھے۔
کوئی ملک اپنے ��ریبوں کے غریب رہنے کے باوجود زندہ رہ سکتا ہے۔ لیکن جب اس کا متوسط طبقہ اس امید سے دست بردار ہو جائے کہ محنت سے کہیں پہنچا جا سکتا ہے تو پھر بس تین ہی منصوبے رہ جاتے ہیں: پلاٹ، ویزا، یا دعا۔۔۔
ہم سب ایک دوسرے کے لیے دعا گو ہیں۔۔۔۔
منقول