اسلام و علیکم!
اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دکھ نہ دو اگر اپنے لیے آسانیاں چاہتے ہو تو لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو
اللہ سبحان و تعالٰی نے فرمایا کہ تم میرے بندوں کی مدد میں لگے رہو میں تمھاری مدد کروں گا کتنا منافع بخش سودا ہے
In a determined effort to eliminate terrorist threats and dismantle the khwarij and terrorist networks, over the last few days, Security Forces conducted a series of high tempo joint intelligence driven operations along with Police, as part of relentless counter terrorism campaign aimed at eliminating Indian Proxies, Fitna Al Khwarij and Fitna Al Hindustan. These operations have yielded major successes, inflicting significant blows to the terrorist networks killing forty nine terrorists/ Khwarij and effectively thwarting any attempt to undermine peace and stability.
In Khyber Pakhtunkhwa, twelve khwarij belonging to Indian sponsored Fitna Al Khwarij were sent to hell in multiple high tempo intelligence based operations in Bannu, North Waziristan, Orakzai and Khyber Districts. During these operations, a large quantity of explosive, IED detonating remotes, weapons, ammunition and motor cycles were recovered and destroyed.
In Balochistan, thirty seven terrorists belonging to Indian Sponsored Fitna Al Hindustan were effectively neutralised in ten intelligence based operations in Mastung, Mach, Khuzdar and Panjgur Districts. A significant quantity of weapons, explosive drums and remote detonation equipment were seized and destroyed.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operation are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji/ terrorist found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
ڈالرز اور ویوز کی خاطر بڑے بڑے جرنلسٹ بھی بغیر دماغ کے یوتھیے بن جاتے ہیں اور خود سے تاریخ دان بھی بن جاتے ہیں اور ان کی یادداشت اتنی کمزور ہے کہ یہ بھول گئے کہ انھوں نے اپنے دور حکومت میں کیا مظالم ڈھائے تھے جن کی آج کے دور میں مثال نہیں ملتی۔
معید پیرزادہ یہ اتنی کھسی قوم ہے کہ ان سے جائیداد کی خاطر اپنے مرے ہوئے باپ کے انگوٹھے تک نہیں لگتے
ویسے تم نے کس کو چیک کیا تھا جو کسی نکلا کوئی اور تجربہ کرو تمھاری تسلی ہو جائے گی
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف
7 مئی 2019 یہ وہ مناظر ہیں جب میاں محمد نواز شریف جاتی امرا سے جیل جا رہے تھے
آج ایک چور جیل سے چیک اپ کے لیے آ رہا سڑکیں خالی ہیں
جو بھڑکیں لگاتے تھے آج ڈرپوک بن کر گھروں میں بیٹھے ہیں
رائٹر کہہ رہا لنڈے کا منڈیلا ڈیل کے لیے ترلے کر رہا ہے
عمران نیازی کو علاج کیلئے خیبرپختونخواہ کے سرکاری ہسپتال میں منتقل کیا جائے تاکہ انہیں اپنی چودہ سالہ کارکردگی کا پتہ چلے کہ پورے خیبرپختونخواہ میں ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں جہاں عمران نیازی کا علاج ہو سکے!!!
نواز شریف کو میدان میں اکیلے بھاگنے کی عادت چھوڑنی ہو گی۔ عمران ایک حقیقت ہیں اسے تسلیم کریں اور سہمے ہوئے فیصلے کرنے کی بجائے اسکا سامنا کرنے کی جرات پیدا کریں۔۔۔
کسی کی آنکھ جو پرُنم نہیں ہے
نہ سمجھو یہ کہ اس کوغم نہیں ہے
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کے
اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے
یہ بستی ہے ستم پروردگاں کی
یہاں کوئی کسی سےکم نہیں ہے
کنارہ دوسرے دریا کا جیسے
وہ ساتھی ہےمگر محرم نہیں ہے
دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا
وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے
@utallat اناللہ وانا الیہ راجعون
رب کریم کامل مغفرت فرمائیں ۔ جو بیماری انہوں نے جھیلی اسے انکی کامل مغفرت و بلندئ درجات کا سبب بنائے ۔
آپ کی خدمت کو رب قبول فرمائے
دنیاوی معاملات میں کی گئی کسی سے زیادتیوں پر مکافات عمل دنیاوی میں ہی بھگتنا پڑتا ہے عمران نیازی اور اس کے چیلے اس کی زندہ جاگتی مثال ہیں
اور یہ لوگ اس پر بھی مٹھائیاں کھا رہے ہیں اب سمجھنے والا کیا سمجھے فیصلہ آپ کر لیں۔
کتے کے بلڈ سمپل سے اپنی رپورٹس بنوا کر بھاگنے والا اور 50 روپے کے سٹام پیپر پر 4 ہفتے کے لیے علاج کی غرض سے لندن جانے والا نواز شریف اور اس کے چیلے اور سپورٹر بھی پی ٹی آئی کو ڈیل کے طعنے دیں،تو یہ بے شرمی کی حد ہے۔
@AthSal01 او بھائی الحمدللہ پاکستان میں بھی 1122 اچھے طریقے سے کام کر رہی ہے ایمرجنسی فرسٹ ایڈ ایسے ہی دی جاتی ہے
یہ سی پی آر ایس مشین ہے اس سے بہتر مینول سی پی آر ایس زیادہ افیکٹو ہوتا ہے