وزیر اعظم ہاؤس سے لے کر MPA کے حلقے تک نون لیگ تحریک انصاف کی حکومت کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا لر اپنی نالائقی اور نااہلی کو مزید واضع کر رہی ہے، گوادر ہو یا جہلم تختیوں پر اپنے نام لکھوانے سے منصوبے آپ کے نہیں ہو جانے، ایک بدترین دور اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے