جس کسی کی غلطی یا کوتاہی ہوگی ، اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ میں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے۔ میں آپ کو بالکل مستند طریقے سے یقین دلاتا ہوں کہ اگر اس معاملے میں کسی کی بھی کوتاہی ثابت ہوئی تو ہم اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
#PIMS
میرا حق ــــــ میرا انتظامی یونٹ
تمام پاکستانی اپنے حقوق کے حصول کی خاطر فیس بک، ٹویٹر، انسٹا گرام، تک ٹاک، سنیپ چیٹ سمیت سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر یہ DP لگائیں۔
#AdministrativeUnits#Karachi
One of the best gesture to shut up call for all those who doing propoganda against this national compaign. Syed Mustafa Kamal ❤️
#MQMPakistan#HealthMinister#MustafaKamal
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
کلرکوں کے اتحاد اور مضبوطی کا ایک سال!
صدر کامران احمد کی جانب سے 13 ستمبر کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی یونٹ کو ایک سال مکمل ہونے پر تمام عہدیداران اور اراکین کو مبارک باد!
#APCABIEKUNIT#Clerks#Karachi