Until now, a taxpayer whose return was picked for audit had to deal with a particular officer in a particular office, often in person. Under the new system, that contact ends.
https://t.co/lmKZCXlwqd
معزز ٹیکس گزار! اپنے ٹیکس کی ادائیگی میں قانونی طریقے سے بچت کریں
قانون آپ کو کئی سہولتیں دیتا ہے جن سے آپ کا ٹیکس کم ہو سکتا ہے:
پنشن اسکیم میں بچت
رضاکارانہ پنشن اسکیم (VPS) میں رقم جمع کروائیں تو ٹیکس کریڈٹ ملتا ہے۔ اپنی قابلِ ٹیکس آمدنی کے 20 فیصد تک کی رقم پر یہ فائدہ ملتا ہے۔ یعنی مستقبل کی بچت بھی اور آج ٹیکس میں کمی بھی۔
(سیکشن 63، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
بچوں کی ٹیوشن فیس
اگر آپ کی سالانہ قابلِ ٹیکس آمدنی 15 لاکھ روپے سے کم ہے تو بچوں کی ٹیوشن فیس کا 5 فیصد آپ کی آمدنی سے منہا ہو گا، ہر بچے کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 ہزار روپے تک۔ یہ سہولت والدین میں سے فیس ادا کرنے والے کسی ایک کو ملے گی۔
(سیکشن 60D، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
گھر کے لیے قرض
اگر آپ نے بینک یا کسی مالیاتی ادارے سے قرض لے کر اپنا گھر خریدا یا بنایا ہے تو اس قرض پر ادا کیے گئے منافع پر ٹیکس کریڈٹ ملتا ہے۔ یہ سہولت ایک ذاتی گھر (2500 مربع فٹ رقبے تک) یا ایک فلیٹ (2000 مربع فٹ تک) کے لیے ہے، اور ایک بار حاصل کرنے کے بعد اگلے 15 سال تک کسی دوسرے گھر یا فلیٹ پر یہ سہولت نہیں ملے گی۔
(سیکشن 63A، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
خیرات اور عطیات
منظور شدہ فلاحی اداروں، سرکاری اسپتالوں، اسکولوں یا یونیورسٹیوں کو دیے گئے عطیات پر ٹیکس کریڈٹ ملتا ہے، بشرطیکہ نقد عطیہ کراسڈ چیک کے ذریعے دیا گیا ہو۔
(سیکشن 61، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
زکوٰۃ
زکوٰۃ و عشر آرڈیننس 1980 کے تحت ادا کی گئی زکوٰۃ آپ کی قابلِ ٹیکس آمدنی سے منہا ہو جاتی ہے۔
(سیکشن 60، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
میڈیکل الاؤنس
اگر آپ کا ادارہ مفت علاج یا علاج کے اخراجات کی واپسی کی سہولت نہیں دیتا تو بنیادی تنخواہ کے 10 فیصد تک میڈیکل الاؤنس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔
(دوسرا شیڈول، حصہ اول، شق (139)(b)، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
سب سے اہم بات:
پنشن اسکیم اور عطیات کی رسیدیں اپنے ادارے کو دیں تاکہ ہر مہینے تنخواہ سے کم ٹیکس کٹے۔ باقی سہولیات کا دعویٰ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت کریں۔
(سیکشن 149، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق)
ان ٹیکس سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ جلد از جلد جمع کروائیں۔
نوٹ: مذکورہ بالا تمام سہولیات کا حصول متعلقہ سیکشنز میں درج شرائط اور حدود سے مشروط ہے۔ (شرائط لاگو ہیں)
Pakistan’s middle class is being squeezed, not just by inflation, but by the growing cost of privately securing the essentials for an ‘ordinary’, everyday life.
https://t.co/QCq2RrDzZo
وفاقی وزیرِ داخلہ کی جانب سے اسلام آباد پولیس کو جدید وسائل کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کو جدید NET LAUNCHER فراہم کیا گیا ہے، جو ہنگامی صورتحال میں پولیس کی کارروائیوں میں معاون ہوگا۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad
Fascinating to see Digital Eye in action at Fecto Cement! Built by a Pakistani tech company with UK support, the pilot has grown into a nationwide tax compliance tool that's helping FBR verify production in real time.
@TheAppleDesign After iOS 27, my iPhone-12pro is behaving strangely when finding something either in Contact list or in recent dialed or in WhatsApp chat. It always say “indexing is in progress”.
Is your tax refund pending for a long time?
Seek assistance from the Federal Tax Ombudsman (FTO) for a quick and hassle-free resolution of your complaint.
✅ Free complaint registration
✅ Easy process
✅ Effective taxpayer support
📱 WhatsApp: +92 334 0544460
#FTO#taxrefund
کس خنزیر کے حُکم پر کراچی کے ایک ہوٹل میں مریم نواز کے کمرے کا دروازہ رات کے وقت توڑا گیا تھا؟ مشاہداللہ ٹھیک کہہ گئے تھے کہ “ہم تو برداشت کرتے آئے ہیں، ابھی بھی کر رہے ہیں، مزید بھی کر لیں گے، لیکن اپنی بار تُم سے نہ ہو پائے گا”۔
اب کہلکائے گُتے کی طرح چَوں چَوں کرنے سے کوئی فائدہ نہیں۔ اب بُھگتنے کا وقت ہے۔
اختلافات اپنی جگہ، مگر انہیں اس حد تک جاتے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ یا آپ کی حکومت کا کوئی فرد شہدا کے جنازوں میں شریک نہ ہو۔
یہ پاکستان کے شہید ہیں، کیا آپ اتنے بے حس ہو گئے ہیں کہ نہ آپ خود جنازوں میں شریک ہوتے ہیں اور نہ آپ کا کوئی وزیر؟
وزیرِ داخلہ محسن نقوی
سول سروس میں مکمل تبدیلی متوقع
وفاقی حکومت نے سول سروس میں وسیع اصلاحات کے پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، جس پر تقریباً 11 ارب روپے لاگت آئے گی۔ اصلاحات کے تحت 11 خصوصی پیشہ ورانہ کیڈرز متعارف کرانے، CSS امتحان میں بڑی تبدیلیاں، اعلیٰ عہدوں پر میرٹ کی بنیاد پر تقرری، کارکردگی سے منسلک مالی مراعات اور ترقی کے نئے نظام کی تجویز دی گئی ہے۔
مجوزہ نیشنل ایگزیکٹو سروس کے تحت گریڈ 20 اور اس سے اوپر کی اسامیوں پر پانچ سالہ معاہدوں کے ذریعے کھلے مقابلے کی بنیاد پر تقرری ہوگی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہیومن ریسورس اینڈ آرگنائزیشن ڈویلپمنٹ ڈویژن میں تبدیل کیا جائے گا، جبکہ وفاقی فیصلہ سازی کے مراحل پانچ سے کم کرکے تین کر دیے جائیں گے۔
CSS امتحان برقرار رہے گا، تاہم پریliminary ٹیسٹ کے لیے کامیابی کی شرح 40 فیصد مقرر کرنے، تجزیاتی صلاحیت کو شامل کرنے اور پانچ لازمی مضامین اردو میں دینے کی اجازت دینے کی تجویز ہے۔ بھرتی کا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا اور اسے چھ ماہ تک محدود کرنے کا ہدف ہے۔
سرکاری افسران کی سال میں دو مرتبہ کارکردگی جانچی جائے گی، جبکہ ملازمین سے متعلق اخراجات کا 5 فیصد کارکردگی کی بنیاد پر مالی مراعات کے لیے مختص کیا جائے گا۔ تربیتی اداروں کو ضم کرکے نیشنل یونیورسٹی آف پبلک ایڈمنسٹریشن قائم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔
اصلاحات میں منظم فوجی طرز کے جائزوں اور ترقی کے نظام سے بھی استفادہ کیا گیا ہے، جبکہ خصوصی مہارت، قیادت کی صلاحیت اور ’’صحیح شخص کے لیے صحیح عہدہ‘‘ کے اصول پر زور دیا گیا ہے۔ منظوری کے بعد ایک عمل درآمد کمیٹی اصلاحات کی نگرانی کرے گی اور 120 دن میں مکمل نفاذ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
خفیہ دستاویز میں طالبان حکومت کی جانب سے فتنہ الہندوستان (FAH) کو پاکستان مخالف کارروائیوں کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کا انکشاف، افغان اداروں کے مبینہ تعاون پر سوالات اٹھ گئے۔
Prime Minister’s Civil Service Reforms Committee has adopted seven practices from the Human Resource Policy of the Army’s General Headquarters (GHQ) to replicate the desired changes to reform civil service.
The high-powered committee recommended adoption of the Inter Services Selection Board (ISSB) practice for a three-dimensional selection process. It shows that the ISSB uses a four-day, three-dimensional selection process to assess candidates’ leadership potential and suitability for commissioning.
https://t.co/5gkAqLQRlz
Germany's Consulate in St. Petersburg Russia has closed, after operating for over 50 years.
Their coat of arms, the flags of Germany and the European Union, have been taken down.
Their staff are required to leave Russia by midnight tomorrow.
ہم نے تمام سیاسی جماعتوں اور پالیسی ماہرین کے ساتھ مل کر سول سروس ریفارمز پر ایک جامع مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کی کمیٹی نے 46 اہم سفارشات مرتب کی ہیں، جن میں سے 43 پر مکمل اتفاقِ رائے قائم ہو چکا ہے۔ انگریز کے دور کا نوآبادیاتی انتظامی نظام جو صرف قانون کی پاسداری اور ٹیکس وصولی کے لیے بنا تھا، موجودہ دور کے جدید معاشی، تکنیکی اور سماجی تقاضوں کو پورا نہیں کر سکتا۔
ہماری مجوزہ اصلاحات پانچ بنیادی اصولوں پر مبنی ہیں۔ پہلا، روایتی جنرل کیڈر کے بجائے تعلیم، صحت، مالیات، آئی ٹی اور زراعت جیسے شعبوں میں متعلقہ تعلیمی پس منظر کے مطابق پیشہ ورانہ بھرتی۔ دوسرا، عہدوں اور ترقیوں کو محض سینیارٹی کے بجائے قابلیت سے مشروط کرنا۔ تیسرا، کارکردگی کو ناپنے کے لیے واضح کے پی آئی کا نظام اور جوابدہی۔ چوتھا، انگریزی زبان کی غیر ضروری رکاوٹ ختم کر کے تمام باصلاحیت نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا۔ اور پانچواں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیٹا سسٹمز کا استعمال تاکہ عوام کو خدمات کی فراہمی تیز اور شفاف بنائی جا سکے۔
آسٹریلیا، ملائیشیا اور برطانیہ کے بہترین ماڈلز کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہمارا مقصد ایک ایسا نظام بنانا ہے جو کسی ایک حکومت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا اثاثہ ہو۔ ایک مضبوط اور باصلاحیت سول سروس ہی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے۔
#Pakistan #CivilServiceReforms #AhsanIqbal #Governance #PlanningCommission #Merit #DigitalPakistan